امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق میڈیا میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ اچھی بات چیت اور مثبت مذاکرات جاری ہیں۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں جس کی وجہ سے میں ناخوش ہوں۔
مودی سرکار کو پاکستان سے شکست پر ذلت اور رسوائی کا سامنا
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں امریکہ صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین نے امریکا سے تجارتی مذاکرات آگے بڑھانے کا عزم کیا ہے۔
امریکی صدر نے جوہری توانائی کے پہلے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کردیے، ماہرین کی تشویش بڑھ گئی
یورپی یونین کی درخواست پر ٹیرف میں 9 جولائی تک توسیع کی ہے۔