گلگت میں سیر و سیاحت کے دوران حادثاتی موت کا شکار ہونے والے گجرات کے چار نوجوانوں کی میتیں ان کے آبائی دیہات پہنچ گئیں میتیں پہنچنے پر تین دیہات میں کہرام چاروں نوجوان آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ گاؤں کوٹ گھکہ کے واصف شہزاد، اس کے بردار نسبتی عمر احسان ،اٹلی پلٹ […]
عالمی جریدے نے خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔ عالمی جریدے دی ڈبلومیٹ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی میگزین کے مطابق بھارت کا سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر معطل کرنے کا اقدام چین […]
وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوگئی، ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدارتی محل آمد پر ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا سوچ رہے ہیں، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ […]
بھارت کے شہر حیدر آباد میں منعقد ہونے والے مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی 24 سالہ ملیا میگی نے اچانک مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ مس انگلینڈ ملیا میگی نے دستبرداری کی وجوہات بتاتے ہوئے ہوش ربا انکشافات کیے، ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں اس طرح […]
پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل میں فیلڈنگ کے دوران لاہور قلندرز کے 2 کھلاڑی آپس میں ٹکرا گئے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے آصف علی اور محمد نعیم باؤنڈری روکنے کی کوشش میں آپس میں ٹکرائے۔ دونوں کھلاڑیوں کو ڈاکٹرز نے گراؤنڈ میں ہنگامی […]
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کی پتی پیدا کرنے والا ملک چین ہے۔ 2024 کے اعداد و شمار کے مطابق چین نے تقریباً 2.4 ملین میٹرک ٹن چائے پیدا کی جو کہ عالمی پیداوار کا تقریباً 40 فیصد ہے۔ چین کی چائے کی صنعت صدیوں پرانی ہے اور اس میں مختلف اقسام کی چائے […]
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (پی اے ڈی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا ہاتھوں کے نشان سے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا تیار کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا یہ جھنڈا 24 ہزار 514 ہاتھوں کے نشانات پر مشتمل ہے، جن میں 100 سے زائد قومیتوں کے […]
لندن کے علاقے برینٹ میں مکان میں آگ لگنے سے پاکستانی نژاد خاتون اور ان کے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے ایک 41 سالہ شخص کو قتل کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات پر اسٹون برج کے علاقے ٹلٹ کلوز میں پیش آیا۔ […]
بھارتی ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج میں شادی کی تقریب اُس وقت ہنگامہ خیز صورتحال کا شکار ہوگئی جب پرفارمنس کے دوران پیش آئے تنازع کے بعد ڈانسر گروپ نے دولہے کو اغوا کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے علاقے گوپال گنج میں شادی کی تقریب میں اُس وقت افراتفری مچ […]