اسلام آباد ائیرپورٹ پر شہری کو تھپڑ مارنے والے اے ایس ایف اہلکار کو برطرف کر دیا گیا۔ سعودی مسافر کو اہلکار نے فیملی کے سامنے تھپڑ مارا تھا۔ واقعہ منگل کے روز اسلام آباد ائیرپورٹ پر پیش آیا، مسافر پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر سعودی مسافر […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ زرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آبی بیرسٹر گوہر دوران قید علیل ہونے والے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی عیادت کے لئے لاہور پہنچے جہاں دونوں […]
بھارت میں ایک خوبصورت اور دل موہ لینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جسے پورے ملک میں سراہا جا رہا ہے۔ بھارت کے شہر پونے میں ایک مسلم خاندان نے ایک ہندو جوڑے کی اس وقت مدد کی، جب ان کی شادی کی رسومات اچانک بارش کے باعث متاثر ہو گئیں۔ یہ دل کو چھو […]
الحمراآرٹ کونسل میں ”جاگ اٹھا ہے پاکستان“ کے نام سے پروقار تقریب میں پاک فوج اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ گلوکاروں نے ترانے گا کر سحر میں جکڑلیا۔ پاک فوج اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو معروف اور نوجوان گلوکاروں نے ملی نغمے پیش کر کے […]
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے ہرایا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں […]
بھارتی صحافی کو عالمی مالیاتی فنڈ کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک کے ہاتھوں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکشن جولی کوزیک کی نیوزکانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے سوال کیا پاکستان آئی ایم ایف کا پیسہ سرحد پار دہشت گردی میں استعمال کرسکتا ہے؟۔ ترجمان آئی ایم ایف نے جواب […]
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے نیوی وارکالج کے کانووکیشن سے خطاب میں کہا کہ پاک بھارت کشیدگی جنگ کی بدلتی نوعیت کا واضح ثبوت ہے، روایتی عسکری حکمت عملیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ کانووکیشن کی تقریب میں 118 افسران کو ڈگریاں تفویض کی گئیں جن میں دوست ممالک کے 44 افسران بھی شامل […]
پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنی فلم ’لَو گرو‘ کے پروموشنل ایونٹ کے دوران فلم کا حیران کن بجٹ بھی بتا دیا۔ رواں سال عید الاضحیٰ پر سپر اسٹار ہمایوں سعید بڑے پردے پو محبت کے گرو بنے نظر آئیں گے اور انکے ساتھ معروف اداکارہ ماہرہ خان اسکرین شیئر کریں گی۔ ہمایوں سعید اور […]
بنگلہ دیش کے عبوری حکومت کے سربراہ و نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے سیاسی جماعتوں سے حمایت نہ ملنے پر عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق تقریبا 17 کروڑ کی آبادی پر مشتمل جنوبی ایشیائی ملک اگست 2024 میں طلبہ کی قیادت میں بغاوت کے […]
ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کالج میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا، ٹھیکیدار کو جعلی بینک گارنٹی پر بغیر کام کے کالج سے کروڑوں روپے ادائیگی کی گئی، سولہ کروڑ کا ٹھیکہ اٹھارہ کروڑ روپے تک پہنچا دیا گیا، کرپشن اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف انکوائری جاری ہے، تاہم کرپشن میں ملوث […]