آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان کی میزبانی میں رواں برس کھیلی گئی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 نے ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 29 سال بعد رواں برس کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کی اور فروری مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کا کامیاب انعقاد کیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا […]

معرکۂ حق کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین، آئی ایس پی آر کا شاندار نغمہ ریلیز

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے معرکۂ حق کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے نیا ملی نغمہ ’میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں‘ ریلیز کر دیا۔ نغمہ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی اور ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہو گیا۔ اس […]

میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک

پنجاب کی تحصیل میانوالی کے علاقے رحمانی خیل موڑ کے قریب کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 خطرناک دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق میانوالی بڑی تباہی سے بچ […]

جے شنکر کا پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار کا اعتراف

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطے تھے۔ ساتھ ہی دیگر ممالک بھی رابطے میں تھے۔ بھارتی وزیر خارجہ […]

یونان میں اسمگلنگ میں ملوث مبینہ گروہ کے سرغنہ سمیت 12 افراد گرفتار

یونانی پولیس نے غیر قانونی تارکین وطن کے اسمگلنگ میں ملوث گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان کی پولیس نے ملزمان کے قبضے سے یورپی اور ایشیائی ممالک کے پاسپورٹ برآمد کر لیے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسمگلنگ کیس میں ملوث اب تک مبینہ گروہ کے سرغنہ سمیت 12 افراد […]

انگلش بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

انگینڈ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے جو روٹ نے جمعرات کو زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 28 واں رن مکمل کرکے ٹیسٹ کرکٹ […]

کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ […]

ڈیرہ اسماعیل خان اور عارف والا میں فائرنگ سے وکیل سمیت 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان اور عارف والا میں فائرنگ کے 2 الگ الگ واقعات میں وکیل سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ پہاڑ پور کی حدود کوٹجائی یامین پیٹرول پمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق […]

لاہور: پولیس کی کارروائی، بچیوں کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہورمیں گرین ٹاؤن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مدرسہ سے تعلیم حاصل کر کے باہر آنے والی بچیوں کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والے اوباش نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے سیف سٹی کیمروں اور سی سی […]

ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا روانہ

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا روانہ ہو گئے۔ وہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے روانہ ہوئے۔ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کے بعد پہلی مرتبہ کسی بین الاقوامی ایونٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ روانگی سے […]