نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام اور پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے اسحٰق ڈار کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورے کے دوران اعلیٰ سطح پر ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی تعاون پرتبادلہ خیال ہوگا جبکہ چینی ہم منصب سے پاک […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی خبروں کی تردید کردی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، […]
نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے، ماں کی حالت تشویشناک ہوگئی، جاں بحق ہونے والوں میں دو بہنیں اور ایک بھائی شامل۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 8 سالہ مریم 6 سالہ حریم اور چار سالہ یومان شامل ہیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم […]
حکومتی معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان نئے بجٹ سے متعلق مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جبکہ حکومت نے نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی کرادی، نان فائلرز کے لیے گاڑیاں اور جائیداد کی خریداری پر پابندی ہوگی۔ حکومتی معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے […]
اپنی کمزور انگریزی کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہنے والی اداکارہ میرا کی امریکا میں انگریزی گانا سنتے کار چلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر انگریزی زبان کا گانا سنتے کار چلانے کی ویڈیو شیئر کی تھی، جسے بعد ازاں انہوں نے تنقید کے بعد ڈیلیٹ کردیا۔ میرا کی […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4000 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ یکدم بڑھ گئے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں […]
معروف گلوکار اور سیاستدان جواد احمد، جو اپنے مقبول گیت ”اوہ کہندی اے سیاں میں تیری آں“ اور ”مہندی“ کے باعث شہرت حاصل کر چکے ہیں، ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ ایک شو […]
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر خورشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کے بعد سنایا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ شیخ وقاص کے […]
اکثر ہم اس کی صفائی کو بھول جاتے ہیں، خاص طور پر اندرونی اور بیرونی حصے کو، کیونکہ جب دروازہ بند ہوتا ہے اور اشیاء نظروں سے اوجھل ہوتی ہیں تو ہمیں اس کی صفائی یاد نہیں رہتی۔ یہی وجہ ہے کہ فرج کو بھی باقاعدگی سے صفائی کے شیڈول میں شامل کرنا بے حد […]
بھارتی میڈیا کی جانب سے ایشیا کپ 2025 کے ممکنہ بائیکاٹ کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور قبل از وقت قرار دے دیا۔ بی سی سی آئی حکام کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا […]