وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں اجلاس میں بھارت سے کشیدہ صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل شام 4 بجے طلب کرلیا گیا، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی اور اب […]

سی آئی اے کے ہاتھوں حراست، افغان جیل میں زیادتی — وکیل عافیہ صدیقی کے تہلکہ خیز انکشافات

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسمتھ نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی اور اس کے بچوں کو امریکی اور پاکستانی حکومت کے تعاون سے اٹھایا گیا، عافیہ کو افغانستان جیل میں رکھا گیا جہاں ان کے ساتھ دو بار افغان فوجیوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ عافیہ صدیقی نے ان سالوں میں […]

وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے آج نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں کو ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصلی بریفنگ دی گئی وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم ہماری بہادر مسلح افواج کے ساتھ […]

اسحاق ڈار کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیرخارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن؛ 2 بہنوں نورین خانم اور ڈاکٹر عظمی کو اجازت مل گئی

بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں نورین خانم اور ڈاکٹرعظمی کو ملاقات کی اجازت مل گئی، دونوں بہنیں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے ہمراہ ان کی گاڑی میں جیل کی جانب روانہ ہو گئیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، بیرسٹر گوہر اور دیگر […]

قومی اسمبلی اجلاس: بھارتی دھمکیوں، سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر

قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھارت کی حالیہ دھمکیوں اور سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر حکومت اور اپوزیشن ایک صفحے پر نظر آئیں۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کو واضح پیغام دیا کہ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں پاکستان بھرپور اور سخت جواب […]

شبمن گل کو کہہ دیا بائے بائے؟ سارہ ٹنڈولکر کی زندگی میں آنے والا نیا شخص کون؟

بھارت کے کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی سارہ ٹنڈولکر ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس بار ان کا نام بالی وڈ کے معروف اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے، جس سے نئی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، سارہ اور سدھانت کے […]

لاہور میں رہزنی کے دو افسوسناک واقعات: 6 ہزار روپے کیلئے قتل، ڈکیتی مزاحمت پر خاتون جاں بحق

لاہور میں جرم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ بادامی باغ کے علاقے میں محض چھ ہزار روپے کے تنازع پر ایک شہری کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا، جبکہ زمان پارک کے قریب ایک 62 سالہ خاتون ڈکیتی مزاحمت کے […]

پہلگام حملے کا مودی کو پہلے سے علم تھا، بھارتی کانگریس کے صدر کا دھماکہ خیز انکشاف

مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں حملے کے حوالے سے بھارتی کانگریس کے صدر نے وزیراعظم نریندر مودی کا سرعام پردہ فاش کرتے ہوئے بڑا انکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیراعظم مودی پر دہشت گرد حملے سے متعلق خفیہ اطلاعات چھپانے سے متعلق کھل کر بات کی۔ […]

کینسر کیخلاف دوسروں کا سہارا بننے والا مٹکا بریانی کا خالق کراچی میں جل بسا

کراچی کی مصروف گلیوں میں جہاں خوشبوؤں کے قافلے مٹکوں سے اٹھتے تھے، وہ ایک شخص تھا جو نہ صرف بریانی بناتا تھا، بلکہ لوگوں کے دل بھی جیتتا تھا۔ فرحان یحییٰ… وہی شخص جس نے کراچی میں مٹکا بریانی کا تصور متعارف کرایا، اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ شاہ فیصل کالونی کے مشہور […]