سوات کے پرفضا مقام فضاگٹ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں 18 سیاحوں میں سے 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ چار لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی لاشوں میں پانچ خواتین، دو […]
کیا آپ کو معلوم ہے کہ اکثر لوگوں کو پتا ہی نہیں چلتا کہ وہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں؟ اسی لیے ڈاکٹر اسے ”خاموش قاتل“ کہتے ہیں۔ جب تک بلڈ پریشر بہت زیادہ نہ بڑھ جائے، علامات ظاہر نہیں ہوتیں لیکن تب تک دل، دماغ اور گردے پر نقصان ہو چکا ہوتا ہے۔ […]
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی جانب سے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تقریر کے دوران شدید احتجاج پر سخت کارروائی کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو معطل کر دیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق معطلی کا فیصلہ اسمبلی رول 210 (3) کے تحت کیا گیا ہے، جس کے تحت […]
بھارت اور امریکہ کے تجارتی مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے جس کے باعث مودی کی معاشی پالیسیاں ناکام ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار کی غیر واضح پالیسیوں پر امریکہ کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔ مودی […]
امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے بعد پاکستان میں ایک اور بین الاقوامی لو اسٹوری افسوسناک انجام کو پہنچ گئی ہے۔ کراچی کے ایک اور نوجوان نے غیرملکی لڑکی کو سہانے خواب دکھا کر شہر میں تنہا چھوڑ دیا۔ تیونس سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ سندا ایاری کراچی کے وومن تھانے پہنچی، جہاں اس […]
راولپنڈی: سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری عدنان قتل کیس میں نامزد سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری ماجد حسین نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چوہدری تنویر کو 10،10 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے […]
ہفتہ کے روز تہران میں ان 60 افراد کے لیے ایک تاریخی جنازے کی تقریب میں منعقد کی گئی ہے، جنہیں اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران شہید کیا گیا، جن میں اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور جوہری سائنسدان بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنازے کی سرکاری تقریب ہفتہ کی صبح 8 بجے […]
اگر آپ دوائیوں اور گھریلو علاج سے تھک چکے ہیں اور ناک کی سوزش کا علاج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو سائنسدانوں نے ایک نیا حل پیش کیا ہے جو بظاہر سائنس فکشن کی کہانی کی طرح لگتا ہے۔ چین اور ہانگ کانگ کی یونیورسٹیوں کے محققین نے چھوٹے روبوٹوں کا جھنڈ تیار […]
سال 2022 میں دنیا بھر میں تقریباً 6 کروڑ 20 لاکھ ٹن الیکٹرانک کچرا (ای ویسٹ) پیدا ہوا — جو کہ 15 لاکھ سے زائد کچرا ٹرکوں کو بھرنے کے لیے کافی ہے۔ 2010 کے مقابلے میں یہ شرح 82 فیصد زیادہ ہے، اور اندازہ ہے کہ 2030 تک یہ مقدار 8 کروڑ 20 لاکھ […]
اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ نیا معاہدہ طے پاتا ہے تو ایران اپنے 60 فیصد اور 20 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر کسی دوسرے ملک منتقل کرنے پر آمادہ ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ایران کے توانائی کے شعبے […]