بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی زبوں حالی ایک بار پھر سامنے آ گئی۔محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے 15 ہزار 268 اسکولوں میں سے 3 ہزار 692 اسکول مکمل طور پر غیرفعال ہیں، جبکہ ہزاروں اسکولوں کو بجلی، پانی، گیس اور بیت الخلا جیسی بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]
ایران کے ساتھ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑگئی، ایرانی حملوں کے باعث اسرائیل کو چھ ارب ڈالر کا نقصان پہنچنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جی ڈی پی میں بھی ایک فیصد کمی کا امکان ہے۔ اسرائیلی سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ جنگ سے اسرائیل کے […]
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ٹینر مارٹن، جو اپنی زندگی کے آخری برسوں میں کینسر کے ساتھ جنگ لڑ رہا تھا، 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اس خبر کا اعلان ان کی اہلیہ شائے رائٹ نے ایک ویڈیو پوسٹ کے زریعے کیا۔ ویڈیو میں ٹینر نے جذباتی انداز میں اپنے پیروکاروں سے الوداعی […]
مشہوربھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی سپر اسٹار ہانیہ عامر کی بالی ووڈ ڈیبیو پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام دیا ہے۔ ہانیہ عامر ان دنوں دلجیت دوسانجھ کے ساتھ اپنی پہلی بھارتی فلم ’سردار جی 3‘ کی ریلیز کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ جہاں ایک طرف […]
خیبرپختونخوا کے ٹَل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جسے ملک کی توانائی کی ضروریات کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان آئل ریفائنری کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے دریافت شدہ ذخائر سے یومیہ پیداوار کا تخمینے کے مطابق گیس کی یومیہ پیداوار 22.1 […]
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو جان سے مارنے کا پلان بنایا تھا جو کامیاب نہ ہوسکا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی عوامی نشریاتی ادارے ”کان“ کو دیے گئے […]
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے پر کم جرمانے عائد کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت کے روبرو جوڈیشل کمیشن کے ممبر نے […]
کراچی میں جمعرات کی شب تین گھنٹے مسلسل موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا اور گرمی کا زور توڑ دیا۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 17 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی اور زیر تربیت افسران سے خصوصی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات کا مقصد ادارہ جاتی ہم آہنگی اور قومی مفاہمت کو فروغ دینا تھا۔ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران نے قومی امور پر […]
نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں حال ہی میں نیٹو کے اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملکہ میکسیما کی ملاقات نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے ایک یادگار تصویر کے لیے کیمرے کے سامنے پوز کیا، لیکن اس تصویر کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل […]