ایران اور غزہ کے کتنے شہری اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ چکے

اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ غزہ میں گزشتہ رات سے جاری بمباری اور فائرنگ کے تازہ ترین واقعات میں 74 فلسطینی شہید اور 395 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی افواج نے ایک مرتبہ پھر امداد کے متلاشی فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔ گزشتہ روز بھی ایسے ہی ایک حملے میں 26 […]

امریکی صدرٹرمپ نے آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ ہفتے ایران اور امریکہ کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہ راست مذاکرات ہوں گے۔ ٹرمپ نے اس اعلان کے ساتھ دعویٰ کیا کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر حالیہ امریکی حملہ ”انتہائی کامیاب“ رہا اور اس کے نتیجے میں ایران کا ایٹمی پروگرام کئی برس پیچھے […]

ایران کا عالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل، یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

ایران نے عالمی جوہری توانائی کے ادارے (آئی اے ای اے) سے باضابطہ تعاون معطل کر دیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ نے ایک متفقہ فیصلے کے تحت ایسا بل منظور کیا ہے جس کے تحت ایٹمی تنصیبات میں آئی اے ای اے کے انسپکٹرز کا داخلہ سیکیورٹی ضمانت نہ ملنے تک بند کر دیا گیا ہے۔ […]

ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہ ہونے کی رپورٹس پر ٹرمپ خاتون صحافی پر برس پڑے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کی معروف صحافی نتاشہ برٹرینڈ پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر چینل سے برطرف کیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ نتاشہ برٹرینڈ گزشتہ تین دن سے ”جھوٹی اور گمراہ کن خبریں“ نشر کر رہی ہیں، […]

کراچی میں ملیر میمن گوٹھ میں ڈکیتی کی دو بڑی وارداتیں، لاکھوں مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا

کراچی ملیر میمن گوٹھ میں دو گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں تاجر کے گھر سے پچاس تولہ سونا اور اکیس لاکھ روپے لوٹ لیے گئے، دوسری واردات میں نو موبائل فونز اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں چند روز کے دوران ڈکیتی کی دو بڑی وارداتوں نے […]

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کیلئے 636 ارب سے زائد کی گرانٹس کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں 5 محکموں کی مالی سال 2025-26 کے لئے 636 ارب سے زائد کی گرانٹس کثرت رائے سے منظور کر لی گئیں۔ گرانٹس پر اپوزیشن کی تمام تحریک کٹوتیاں مسترد کردی گئیں۔ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے لیے پانچ اہم محکموں کی 636 ارب روپے […]

چاہتا ہوں میرے وزیراعظم بننے سے پہلے امن ہوجائے، بلاول نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل نے پاک بھارت جنگ کو خود لیڈ کیا، ہاری ہوئی جنگ کے سربراہ کو کوئی دعوت نہیں دیتا، ایسے کھانے جیتی ہوئی جنگ کے سربراہ کو ملتے ہیں، وائٹ ہاؤس میں لنچ پاکستان کی تاریخ بے مثال واقعہ ہے، فیلڈ مارشل […]

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہندکو کو پارلیمانی زبان دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومتی رکن ارشد ایوب نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہندکو ترجمان کی تقرری کا مطالبہ کیا، جس کی تائید صوبائی وزیر نزیر عباسی نے بھی کی۔ ارکان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے مقامی ثقافت اور زبان کو فروغ […]

ایرانی پاسداران انقلاب کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر علی شادمانی شہید ہوگئے

ایرانی پاسداران انقلاب کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر علی شادمانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ کمانڈر علی شادمانی گزشتہ ہفتے اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے، اسرائیل نے 17 جون کو تہران پر حملے میں سینئر ایرانی کمانڈر علی شادمانی کی شہادت کا […]

صیہونی درندے نے ماسکو ایئرپورٹ پر معصوم ایرانی بچے کو زمین پر پٹخ دیا

صیہونی درندے کسی صورت انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں۔ ماسکو ائرپورٹ پر جنونی صیہونی نے کمسن ایرانی بچے کو اکیلا دیکھا تو اسے فرش پر پٹخ دیا۔ ملزم گرفتار کرلیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق بچے کی حالت انتہائی نازک ہے اور وہ کوما میں چلا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 31 سالہ بیلاروسی باشندہ […]