’شکار ذہنیت‘ آپ کی سب سے بڑی دشمن ہے، اس سے کیسے نجات پائیں؟

کیا آپ نے کبھی اپنے آپ کو کسی مشکل صورتحال میں محسوس کیا ہے اور پھر دوسروں کو الزام دینے کی کوشش کی ہے؟ چاہے وہ دوست ہو، کام کی جگہ پر باس ہو، یا ذاتی حالات۔ اکثر ہمیں کسی نہ کسی کو الزام دے کر خود کو پرسکون کرنے کا خیال آتا ہے۔ لیکن […]

عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد میرب علی کی جذباتی گانے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک ایونٹ کے دوران جذباتی گانا گنگنا رہی ہیں۔ عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد وائرل ہونے والی اس ویڈیومیں وہ نصرت فتح علی خان کا مشہو گانا “ نہ چھیڑو ہمیں“ گاتی […]

سڑے انڈوں کی بو سے مہکتے برطانوی گاؤں کی ایک اور بدقسمتی، موت کی مشین لگا دی گئی

برطانیہ کے خوبصورت مگر بدقسمت گاؤں نیوٹن آیکلِف، کاونٹی ڈرہم، کو ایک بار پھر ایک نئے خطرے کا سامنا ہے۔ اس گاؤں کے لوگ ابھی پچھلے سال ہی ایک بدبو دار کوڑے کے ڈھیر (لینڈفل) سے نجات حاصل کر پائے تھے، جس کی وجہ سے پورے علاقے میں سڑے ہوئے انڈوں جیسی بدبو پھیلی رہتی […]

چوہدری عدنان قتل کیس: ن لیگی رہنما چوہدری تنویر ہائیکورٹ سے گرفتار

سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری عدنان کے قتل کیس میں اہم پیش رفت، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تنویر کو ضمانت مسترد ہونے پر ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس صداقت علی خان نے چوہدری تنویر کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا، […]

ایران اسرائیل جنگ: ’خلائی مخلوق مدد کیلئے آرہی ہیں‘، خاتون کا انوکھا دعویٰ

دنیا ایک جانب ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال سے پریشان ہے، تو دوسری جانب امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے ایسا دعویٰ کر دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ٹک ٹاک پر ’Divine Magick‘ کے نام سے مشہورخاتون ایملی ایٹن کا کہنا […]

حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کا عمل ، عازمین تیاری کر لیں

آئندہ حج 2026 کے لیے پیشگی انتظامات کا آغاز ہونے جا رہا ہے، وزارت مذہبی امور نے رجسٹریشن کا عمل آئندہ چار سے پانچ روز میں شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بار قبل از وقت رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے تاکہ سعودی حکومت کی ہدایات کے […]

شہرِ قائد میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا

شہرِ قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا،درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جب کہ محسوس کی جانے والی گرمی 46 ڈگری کے قریب ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغربی سمت سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ […]

قومی ائیرلائن کے پائلٹ نے دوران پرواز ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنالی

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے پائلٹ نے دورانِ پرواز ایک غیر معمولی منظر کی ویڈیو بنا لی، جب ایران سے فائر کیے گئے میزائل اسرائیل کی جانب جاتے ہوئے دکھائی دیے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب القصیم سے پاکستان آنے والی پرواز سعودی شہر دمام کے قریب فضا میں موجود تھی۔ ذرائع […]

ارشد ندیم کا عالمی اعزاز، فوربز کی ’تھرٹی انڈر 30 ایشیا‘ فہرست میں شامل

پاکستان کے معروف ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ جریدے فوربز نے اپنی ’تھرٹی انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے مقابلے میں 92.97 میٹر کی ناقابلِ یقین تھرو کے ذریعے پاکستان […]

جہاز، ٹرین، کار اور بس کی سب سے محفوظ سیٹس کونسی؟ سفر سے پہلے ضرور جان لیں

دنیا بھر میں لوگ روزانہ مختلف ذرائع آمدورفت کا استعمال کرتے ہیں، جیسے جہاز، ٹرین، بس یا ذاتی کار، تاکہ ان کے سفر آرام دہ اور یادگار بنیں۔ لیکن صرف سہولت یا رفتار ہی نہیں، بلکہ سفر کی سلامتی بھی ایک اہم ترجیح ہونی چاہیے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر، خدا نخواستہ، حادثہ پیش […]