پاک بھارت جنگی صورتحال میں پاکستان کو حاصل ہونے والی عالمی حمایت کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کا کل سے دو روزہ دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اہم وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چار مینٹورز کی تنخواہ روک لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چاہتا ہے کہ شعیب ملک کی طرح مینٹورز خود ہی مستعفی ہوجائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق، وقار یونس مستعفی ہونے کی بجائے برطرفی کے پروانے کے منتظر ہیں، یعنی مینٹور […]
سگریٹ نوشی کو ترک کرنا ایک مشکل سفر لگ سکتا ہے، لیکن ارادہ، علامات کا ادراک، اور خواہشات کو قابو کرنے کی حکمت عملی آپ کو اس عادت کو ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ اس سفر کی ابتدا تھوڑی مشکل ہو سکتی ہے، مگر صحیح رہنمائی اور عزم کے ساتھ آپ اس عادت […]
راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ وارنٹ اسپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی نے جاری کیے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق فواد چوہدری اینٹی کرپشن کیس میں متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے، جس پر عدالت نے […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت مکمل ہونے کے بعد حکومت نے ان اہم عہدوں پر تقرری کے لیے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر […]
ارب پتی شخصیت ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس کٹوتی اخراجات بل پر شدید تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ کٹوتی اور اخراجات کا بل امریکی صدر کا گھناونا اور مکروہ فعل ہے، ٹرمپ کے کٹوتی اور اخراجات بل کو مزید برداشت نہیں کرسکتا۔ ایلون مسک نے […]
کراچی کی ملیر جیل سے 216 قیدیوں کے فرار کا واقعہ سنگین سیکیورٹی غفلت کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے، جس پر تفتیشی حکام نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق چند شرپسند قیدیوں نے جیل کے سیکیورٹی اہلکاروں سے ایس ایم جی ہتھیار چھین کر اندھا دھند فائرنگ […]
’وٹامن سی‘ ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو ہمارے جسم اور جلد دونوں کے لیے بے حد مفید ہے۔ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے، آئرن جذب کرنے میں مددگار ہے، خون کی نالیوں کو صحت مند رکھتا ہے اور جلد کے حوالے سے چہرے پر قدرتی چمک لاتا ہے،کولیجن کی پیداوار بڑھاتا ہے، داغ […]
انڈے ناشتے کی سب سے مقبول غذا میں شامل ہیں اور ان سے تیارکیے گئے مختلف پکوانوں کا ہر کسی کا الگ ذائقہ ہوتا ہے۔ تاہم، انڈے پکانے کے لیے عام طور پر تیل کی ضرورت ہوتی ہے، جس پر اکثر لوگ تشویش کا شکار رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں، سوشل میڈیا کی ایک مشہور […]
کیا آپ اپنی جلد کو نئی زندگی دینا چاہتے ہیں؟ کافی فیس ماسک اس کے لیئےبہترین انتخاب ہیں۔ کیفین اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور، یہ قدرتی رنگت کو نکھارنے، سوجن کو کم کرنے اور جلد کی صفائی میں مدد دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ، کافی کی ہلکی ایکسفولیٹنگ خصوصیات مردہ جلد کے خلیوں کو ہٹاتی […]