سفارتی میدان میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، پاکستان سلامتی کونسل کی 15 رکنی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان طالبان پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی صدارت بھی کرے گا۔ کمیٹی طالبان کے اثاثے منجمد، سفری پابندیاں، ہتھیاروں کی روک تھام کے فیصلے کرے گی۔ اعلیٰ سفارت […]
محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں بھرتیاں اور ترقیاں کس طرح ہوتی رہیں؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عبدالکریم عباسی کی شہید کوٹا پر بھرتی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ فہیم انور اور ارشاد احمد کا موقف ہے کہ شہید کوٹے پر صرف 14 گریڈ تک براہ راست بھرتی ہوتی […]
حرمِ مکّی کی پاکیزہ فضاؤں میں حج 1446ھ کے مقدس موقع پر مسجد الحرام میں سعودی عرب کی اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے تحت 355 نوجوان لڑکیاں رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی ہیں۔ یہ رضاکار خصوصی طور پر جنرل سروس کیمپوں کا حصہ ہیں، جو ضیوفِ رحمٰن یعنی اللہ کے مہمانوں کی خدمت سرانجام دے رہی […]
بھارتی سکھ ایک بار پھر مودی کے نشانے پر آگئے، پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں معروف یوٹیوبر جسبیر سنگھ گرفتار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی پی پنجاب گوراو یادو نے بتایا کہ یوٹیوبر جسبیر سنگھ کا تعلق پاکستانی نیٹ ورک سے تھا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ جسبیر سنگھ […]
ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے معاملے میں ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، چوری کے جرم میں قید مہر علی نامی قیدی نے رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔ قیدی کو اس کے اہل خانہ نے خود جیل پہنچایا۔ قیدی مہر علی نے جیل حکام کو بتایا کہ جس روز جیل سے […]
ٹک ٹاک نے صارفین کو اپنی ”فور یو فیڈ“ (For You Feed) پر مزید کنٹرول دینے کے لیے نئے ذاتی نوعیت کے ٹولز متعارف کرا دیے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد صارفین کو نہ صرف اپنے پسندیدہ موضوعات کو بہتر انداز میں دریافت کرنے کا موقع دینا ہے بلکہ غیر مطلوبہ مواد کی حد بندی […]
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب ایک ٹینکر ڈرائیور نے ناکے پر رکنے کے بجائے ٹریفک اہلکار کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ واقعے میں پولیس اور مشتعل افراد کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور نے ٹریفک […]
دنیا کے مقبول ترین اور ارب پتی سمجھے جانے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے حال ہی میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ جمی ڈونلڈسن نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ وہ ذاتی طور پر اس وقت مالی تنگی کا شکار ہیں اور […]
پاک بھارت جنگی صورتحال میں پاکستان کو حاصل ہونے والی عالمی حمایت کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کا کل سے دو روزہ دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اہم وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چار مینٹورز کی تنخواہ روک لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چاہتا ہے کہ شعیب ملک کی طرح مینٹورز خود ہی مستعفی ہوجائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق، وقار یونس مستعفی ہونے کی بجائے برطرفی کے پروانے کے منتظر ہیں، یعنی مینٹور […]