وزیردفاع خواجہ آصف نے تنخواہوں اور مالی مراعات میں بے تحاشہ اضافے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ مالی فحاشی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنی ہی حکومت پر […]
فیصل آباد میں ڈیلیوری بوائے نے ماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی۔ ماں اور بیٹے کو بچانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوزکو موصول ہوگئی جس میں پٹڑی پر چلتی ماں اور 3 سالہ بچے کو ڈیلیوری بوائےکی جانب سے بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فیصل آباد میں ڈیلیوری بوائے نےماں […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ کم از کم تنخواہ 37 ہزار ہی رہے گی، کاربن لیوی کا تعلق موسمیاتی تبدیلی سے ہے، فوسل ایندھن استعمال کم کرنا چاہتے ہیں۔ آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں اینکر منیزے جہانگیر نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سوال کیا کہ کیا 37 ہزار […]
پاکستان نے برسلز میں دیے گئے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو یکسر مسترد کردیا، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کو دوسروں پر الزامات عائد کرنے کے بجائے اپنی دہشت گردی، تخریب کاری اور ہدف وار قتل و غارت گری میں ملوث ہونے پر غور کرنا چاہیئے۔ […]
منڈی بہاوالدین میں ماں نے دوسری شادی کیلئے اپنی ہی 8 سالہ بیٹی کو قتل کردیا اورلاش کھیتوں میں پھینک دی، واقعے کے بعد قاتل ماں نے پہلے بیٹی کےاغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا اور پھر دوران تفتیش سب کچھ اگل دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ الماس سکنہ کدھرشریف کی شادی قریباً 8 سال […]
نیتن یاہو کو آج بڑی سبکی کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے ابتدائی ووٹنگ آج ہوگی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے اپنے اتحادی بھی مخالف ہوگئے، نیتن یاہو کی ووٹنگ مؤخر کرانے کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن نیاہو کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لیے ووٹ کا […]
جدہ سے حاجیوں کو لے کر پہلی حج پرواز کراچی پہنچ گئی۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر پہلی حج پرواز واپس آگئی، ایئر بلیو کی پہلی حج پرواز جدہ سے 146 عازمین حج کو لے کر کراچی پہنچی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی نے حجاج کرام کا استقبال کیا […]
حکومت کی جانب سے بجٹ 2025-26 میں یو ٹیوب اور سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدنی پر بھی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، نیا قانون آگیا، ٹیکس پر ماہ کی 7 تاریخ تک حکومت کے خزانے میں جمع کرانا ہوگا جبکہ ٹیکس جمع نہ کرانے کی صورت میں جرمانہ بھگتنا ہو سکتا ہے۔ سوشل میڈیا سے […]
کراچی کے علاقے سرجانی تیسرٹائون میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی، موٹر سائیکل پر سوار شلوار قمیض میں ملبوس دو ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے پانچ موبائل فونز اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی تیسر ٹائون میں دن دیہاڑے […]
آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 19 جون کو طلب کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 19 جون کو طلب کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس دوپہر 2 بجے […]