آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 19 جون کو طلب کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 19 جون کو طلب کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس دوپہر 2 بجے […]
پنجاب اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق قرارداد جمع کرادی گئی جبکہ قرارداد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے جمع کرائی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے، ایڈ ہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے اور ہاؤس رینٹ […]
کراچی کے علاقے ایرانی کیمپ میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے متعدد ٹھکانے مسمار کیے اور کئی ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق اس آپریشن میں تین ڈی ایس پی، ڈسٹرکٹ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ قومی سلیکشن کمیٹی کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کی افواہیں دم توڑ گئیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی سلیکشن کمیٹی کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق قومی سلیکشن […]
پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں آپ اچھا سسٹم لے آئے ہیں تو چلیں شاباش اب کراچی کا کوڑا تو اٹھالیں، متکبر اور غرور سے بھرے وہ لوگ ہیں جو دو ٹرم اور تین ٹرم سے اقتدار انجوائے کر رہے ہیں اور […]
وزیراعظم شہباز شریف نے مئی 2025 کے دوران ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حکومت پر سمندر پار پاکستانیوں کے اعتماد کا ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رواں مالی سال ترسیلات زر کی مد میں 34.9 ارب […]
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف مثبت اور فعال کردار […]
پنجاب میں ایک اور گھریلو ملازمہ مالکان کی سفاکی کا شکار ہوگئی، رحیم یارخان میں 13 سالہ سمیہ میاں بیوی کے مبینہ تشدد سے جان کی بازی ہار گئی۔ گلشن اقبال میں میاں بیوی کے ہاتھوں 3 سال سے ملازمت کرنے والی سمیہ پر مبینہ وحشیانہ تشدد، لاش رات کی تاریکی میں ماں کے حوالے، […]
پنجاب میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، گزشتہ روز بھکر میں درجہ حرارت کی نصف سنچری۔ ڈیرہ غازی خان اور نورپور تھل میں 49 سینٹی گریڈ، گوجرانوالہ، جیکب آباد، لیہ، منڈی بہاؤالدین اور سبی میں48 سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ لاہور میں 46، پشاور میں 45، اسلام آباد میں 44، کوئٹہ میں 36 اور کراچی میں […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی بجٹ کو بھونڈا کہہ دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اب ہمارا صبر جواب دے گیا، اب تحریک شروع ہوگئی، سڑکوں پر آئیں گئے، بھونڈا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے […]