پنجاب میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ، پنجاب اسمبلی نے سیکریٹری ارسا اور وفاقی سیکریٹری پانی سے معاونت مانگ لی۔ پنجاب میں پانی کے بحران کے معاملے پرخصوصی کمیٹی واٹرگورننس کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ سیکریٹری ارسا، وفاقی سیکریٹری پانی، سیکریٹری آبپاشی شریک ہوں گے۔ کمیٹی زراعت، صنعت، گھریلو استعمال کے لیے پانی […]
پنجاب کے علاقے بورے والا میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 8 مسافر زخمی ہوگئے۔ بس ٹریلر سے ٹکرا کر الٹ گئی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا میں طفیل آباد کے قریب مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم ہوگیا، تیز رفتار بس ٹریلرسے ٹکرا کر الٹ گئی، […]
ڈنیڈن میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جیت کے لیے 136رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے 15 اوورزمیں 9 وکٹوں پر135رنزبنائے۔ پاکستانی بیٹرز نے ایک بار پھرغیرذمہ داری دکھائی۔ حارث11، عرفان11، حسن نواز دوسرے میچ میں بھی کھاتا نہ کھول سکے، 0 پر آؤٹ […]
حضور نبی کریم ﷺ وہ عظیم ہستی ہیں، جن کی آمد سے دنیا میں اندھیروں کا خاتمہ ہوا اور انسانیت کو حقیقی روشنی ملی۔ آپ ﷺ رحمت اللعالمین ہیں، جن کی ذات سراپا محبت، عفو و درگزر، اور ہدایت ہے۔ آپ ﷺ کی شان میں لکھنا، بولنا اور سننا ہر عاشقِ رسول ﷺ کے لیے […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف سازش کی جا رہی ہیں، پاکستان معاشی طور پر اپنی اڑان اڑ رہا ہے، کہا چین سی پیک منصوبہ ضرور مکمل کرے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا […]
مغل بادشاہ اورنگزیب کی مخالفت پر مبنی بھارتی اداکار وکی کوشل کی فلم ’چھاوا‘ بھارت میں مسلم مخالف جذبات کو بھڑکانے کا سبب بن گئی ہے۔ اس فلم کے اثرات کے بعد ناگپور میں اورنگزیب کے مقبرے کو مسمار کرنے کے مطالبات میں شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں علاقے میں کشیدگی اور […]
فیشن وہ جادو ہے جو ہر دور میں بدلتا رہتا ہے، مگر اسٹائل وہ پہچان ہے جو ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ ہرلڑکی کے دل میں یہ سوال ضرور آتا ہے کہ ’اب کیا فیشن میں ہے؟‘ اور ’کونسا اسٹائل آؤٹ ہو چکا ہے؟‘ سوشل میڈیا پر ہر روز کوئی نہ کوئی نیا ٹرینڈ ابھرتا ہے، […]
اسرائیل نے غزہ پر جنگ بندی ختم کرتے ہوئے 35 سے زائد فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 200 فلسطینی شہید اور 150 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے وسطی غزہ کے دیرالبلاح میں 3 گھروں کو نشانہ بنایا گیا، خان یونس اور رفح میں […]
فرشی شلوار برصغیر کی خواتین کا ایک شاہانہ لباس تھا جو 17ویں سے 20ویں صدی تک خاص طور پر مسلم خواتین میں بے حد مقبول رہا۔ اب یہی پرانی روایت ایک نئے انداز میں فیشن کی دنیا میں واپسی کر رہی ہے۔ فرشی شلوار آج کل پاکستان میں زبردست ٹرینڈ کر رہی ہے، اور ہر […]
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، عسکری قیادت اور انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے۔ اجلاس کے لیے قومی اسمبلی ہال کو چیمبر بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے، […]