ایران کی سب سے اہم اور عالمی شہرت یافتہ بندرگاہی شہر بندر عباس میں ہوا جو آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جہاں امریکا نے بڑا جنگی بیڑہ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا بندرعباس کی 8 منزلہ عمارت میں ہوا اس کے کم از کم دو فلور مکمل طور پر تباہ […]
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ کی توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے توسیعی منصوبے کے لیے 100 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کراچی ائیرپورٹ توسیعی منصوبے میں نئی ٹرمینل بلڈنگ، کارگو ویلیج سمیت دیگر تعمیرات ہوں گی اور اس کے لیے پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی انتظامیہ نے […]
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا تیار کرلیا ہے جسے ان کے انتقال کے بعد منظرِ عام پر لایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات انہوں نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے موقع پر […]
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ہفتے کے روز علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ سلطان محمود چوہدری 1996 سے 2001 تک آزاد کشمیر کے وزیراعظم رہے […]
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا، […]
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میگا مالیاتی سکینڈل کے آفٹر شاکس سامنے آگے چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیاکمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کنزہ مرتضی […]
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈیفنس میں بگٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت مسترد کردی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ڈیفنس میں بگٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مدعی کی طرف سے ایڈوکیٹ عابد زمان عدالت میں پیش ہوئے۔ […]
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی آئندہ شادی کے حوالے سے سادگی اختیار کرنے کے ارادے کا اظہار کردیا ہے۔ انٹرنیٹ سیلیبریٹیز کی پرتعیش شادیوں کے رجحان کے برعکس علشبہ کا کہنا ہے کہ وہ محدود اخراجات کے ساتھ نکاح اور ولیمے پر مشتمل […]
صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے ’’میرا لیاری” فلم کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم میں لیاری کے اصل چہرے کو اجاگر کیا گیا ہے اور اس کی ریلیز کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن […]
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بڑے رئیل اسٹیٹ گروپ کے سربراہ سی جے رائے اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کے دفتر میں محکمۂ انکم ٹیکس کی کارروائی جاری تھی۔ کانفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین 57 سالہ سی جے رائے نے مبینہ طور پر اپنے ہی دفتر میں خود کو گولی مار لی۔ واقعے کے بعد […]