اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی ایک عام شکایت یہ ہے کہ کچھ ہی عرصے میں موبائل کے اندر گرد و غبار جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے میں آواز مدھم پڑ جاتی ہے اور چارجنگ جیسے مسائل سامنے آنے لگتے ہیں۔ خاص طور پر اسپیکر، ایئر پیس اور چارجنگ پورٹ ایسے حصے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کو زیادہ حصہ ملنے کا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے جبکہ ہر صوبے کو برابر کا شیئر مل رہا ہے، طلبا اس بہکاوے میں نہ آئیں کیونکہ ہم عوام کا پیسہ عوام پر لگاتے ہیں جبکہ دیگر صوبوں میں یہی فرق ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چار کروڑ بیس لاکھ روپے مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق امیجیٹ کلیئرنس گروپ (ICG) کراچی میں کسٹمز حکام نے امریکا سے آنے والے ایک پارسل سے تقریباً 2.26 کلوگرام چرس برآمد کی، کسٹمز افسران کی بروقت کارروائی کے باعث منشیات کو مقامی […]
پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 منگل سے شروع ڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع ہورہاہے۔مجموعی طور پر2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا پی ایس اے کا گولڈ ایونٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ دنیا کے معروف کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والے […]
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں میوچل فنڈز کی سرمایہ کاری 10سال بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان کے مطابق کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس کی ریکارڈ تیزی کے پشت پر میوچل فنڈز کی بھرپور خریداری سرگرمیاں شامل ہیں، این سی سی پی ایل کے مطابق میوچل فنڈز کی نیٹ […]
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں آنے سے سردی کی بڑھ جائے گی۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے ایکسپریس نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز کے دوران صبح ورات کے اوقات میں خنکی برقراررہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ […]
امریکی ریاست اوہائیو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی نجی رہائش گاہ پر حملہ آور نے کھڑکی توڑ کر گھسنے کی کوشش کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نے جھنجھلاہٹ کے عالم میں گھر کے پاس کھڑی سیکریٹ سروس کی کار کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ تاہم اس حملے کے وقت خوش […]
ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں سال 2026 کا آغاز ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے سام سنگ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر کے کیا ہے۔ سالِ نو کے پہلے ہفتے کے ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست درج ذیل ہے: جاری کی گئی فہرست میں شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی (نئی انٹری) پہلے، سام سنگ گلیکسی […]
نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی شوبز تقریبات بھی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوگئی ہیں۔ 2026 میں شوبز انڈسٹری کی رونقوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، نئے سال کی پہلی ہی تقریب نے فن و ثقافت کے دلدادہ حلقوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ لاہور کے ایک مقامی فائیو اسٹار ہوٹل […]
تحریک انصاف نے پی پی 167لاہور میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات وقاص اکرم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقہ پی پی 167 میں ہونے والا ضمنی انتخاب بھی بائیکاٹ پالیسی کے تحت آتا ہے اسی لیے اس کا […]