بھارت نے پہلگام حملے کے بعد پاکستان سے براہ راست یا بالواسطہ مال کی درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور پاکستانی جہازوں کو بھارتی بندرگاہوں تک رسائی دینے سے بھی منع کر دیا ہے۔ بھارت کی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، فورن ٹریڈ پالیسی (FTP) میں ایک […]
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارتی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اپوزیشن کانگریس کے درمیان الزامات کی شدید جنگ چھڑ چکی ہے۔ مشرقی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما سردار چرن جیت سنگھ چنی […]
پاکستان میں سولر توانائی کا انقلاب تیزی سے پھیل رہا ہے، جہاں سولر پینلز کی چمک شہر بھر کی چھتوں اور دیہاتوں میں نمایاں ہو رہی ہے۔ تاہم، اس انقلاب کا فائدہ صرف امیر طبقے کو ہوا ہے، جبکہ غریب طبقہ اس سے فائدہ اٹھانے سے محروم ہے۔ سولر توانائی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے […]
پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے حالیہ دنوں بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے فیصلے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔ فرحان سعید، جنہوں نے اُڈاری، سنو چندا، پریم گلی اور میرے ہمسفر جیسے مشہور ڈراموں سے مقبولیت […]
بھارت کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بھارت میں بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام بھارتی حکومت کی جانب سے آزادی اظہار رائے […]
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور آندھی کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ […]
بھارت کے مقبول ترین جوڑوں میں شامل کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما ہمیشہ ہی خبروں میں رہتے ہیں، چاہے وجہ ان کا پیار بھرا رشتہ ہو یا ان کے پروفیشنل کارنامے۔ لیکن اس بار ویرات کوہلی ایک سوشل میڈیا غلطی کے سبب تنازع کا شکار ہو گئے ہیں، جس نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ […]
لاہور ہائیکورٹ نے اہم قانونی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملزم کے پیش نہ ہونے پر ضمانتی مچلکے جمع کرانے والے شخص کے خلاف کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ یہ فیصلہ جسٹس عبہر گل خان نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کی صورت میں جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کسی […]
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 8.81 فیصد کے اضافے سے 21.351 ارب ڈالر تک جا پہنچا، جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 19.622 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ یہ انکشاف ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ […]
پاکستان نے ہفتے کو ”ابدالی ویپن سسٹم“ کا ایک کامیاب تربیتی تجربہ کیا، جو زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے اور 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ تجربہ مشق ”ایکس انڈس“ کا حصہ تھا جس کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاری کو جانچنا اور میزائل کے […]