یروشلم: اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ میں دوبارہ اسرائیلی آبادکاری کے امکان سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا غزہ میں نئی یہودی بستیاں بسانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع کے ایک حالیہ بیان کے بعد […]
واشنگٹن: امریکی محکمۂ انصاف نے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید ہزاروں دستاویزات جاری کر دی ہیں، جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئی ای میلز بھی سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق نئی دستاویزات میں تقریباً 11 ہزار فائلیں شامل ہیں، جن پر مشتمل 30 ہزار […]
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اور پرتشدد کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 24 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ طبی ذرائع کے مطابق یہ خونریز چھاپہ قلانڈیا پناہ گزین کیمپ اور کفر عقب کے قصبے میں مارا گیا جو مقبوضہ مشرقی یروشلم کے شمال میں واقع ہیں۔ فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے […]
شہر قائد کے مصروف علاقے ایف ٹی سی پل کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمی شخص کو فوری […]
بھارت میں بی جے پی کی مودی سرکار میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند ہندو گروہوں کی کارروائیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ کرسمس 2025 کے موقع پر بھی متعدد ریاستوں میں مسیحی تقریبات کو نشانہ بنایا گیا جس سے مذہبی آزادی پر سنگین سوالات اٹھے ہیں۔ انتہا پسند عناصر نے متعدد مقامات پر گرجا گھروں […]
امریکی ریاست پنسلوانیا میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پنسلوانیا ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کی ترجمان رتھ ملر نے میڈیا کو […]
25 دسمبر کو دنیا بھر میں مسیحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا۔ فورم کی رپورٹ نذر قارئین ہے۔ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل (صدر چرچز آف پاکستان) […]
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم فائیو کو رحیم یار خان سے روہڑی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ دھند کے […]
بہت سے قارئین نے کہا بھی اور لکھا بھی کہ کیا ہم 16 دسمبر کا سانحہ بھول جائیں؟ اور کیا اب اس پر بات بھی نہ کریں… یہ تو زندہ قوموں کا شعار نہیں ہے۔ زندہ قومیں اتنے بڑے صدموں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔ وہ Soul searching کرتی ہیں، اپنی ہمالیہ جیسی غلطیوں (Blunders) […]
شہر قائد میں ایسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پشاور میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش شاہ ولی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق یہ کارروائی ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او پی آئی بی کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی۔ […]