** پاکستان اور بھارت نے شہریوں کی وطن واپسی کے بعد واہگہ اور اٹاری بارڈر کو بند کردیا گیا۔** شہریوں کا کہنا ہے کہ اپنی سیاست کی خاطر دو ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے دور کرنے والا کسی کا دوست نہیں ہوسکتا۔ پاکستان اور بھارت نے آج رہ جانے والے افراد کی واپسی […]
پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، سابق سینئر وفاقی وزیر رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کا دریائے چناب کا دورہ کرتے ہوئے ویڈیو سے دنیا کو بھارتی پروپیگنڈے کی اصلیت دکھا دی۔ سائرہ افضل تارڑ نے اس موقع پر گفتگو میں کہا کہ اللہ کے فضل […]
متنازع کینال احتجاج کے دورن گلشن حدید پولیس اورمظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی کے معاملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء نے احتجاج شروع کردیا۔ متنازع کینال احتجاج کے دورن گلشن حدید پولیس اورمظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی کے معاملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء نے احتجاج شروع […]
بھارت کی بوکھلاہٹ عروج پر پہنچ گئی، پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں بھٹنڈہ چھاؤنی میں کئی برسوں سے کام کرنے والے موچی سنیل کمار کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے رکنے میں نہیں آ رہے، بھارت کی جانب سے پاکستان […]
دنیا کو بھارت کا بدنما چہرہ اور مکروہ عزائم سے آگاہ کرنے کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور رہنماؤں سے رابطے اور انہیں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان خطے کے امن اور اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے […]
پاکستان پر بھارتی الزامات اور جارحیت کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظور کر لی گئی، اراکین اسمبلی نے بھارتی الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی ملکی سلامتی پر حکومت اور اپوزیشن یک زبان ہو گئی اراکین نے جارحیت کی […]
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت پہلگام حملے کے بعد بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مسلمانوں کو حملوں اور دھمکیوں کا سامنا ہے، اتر پردیش، ہریانہ، مہاراشٹرا اور اترکھنڈ میں مسلمان ہندو انتہا پسندوں کے […]
بھارت میں دوران علاج کوئٹہ کے رہائشی 23 آریان شاہ کی میت پاکستان پہنچ گئی۔ زرائع کے مطابق میت اور لواحقین ضروری کارروائی کے بعد کوئٹہ روانہ ہوں گے۔ آریان کے والدین تمام مراحل میں معاونت پر بلوچستان حکومت کا تشکر کا اظہار کیا ہے۔ یادر رہے کوئٹہ کا رہائشی آریان شاہ علاج کے لیے […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پہلگام حملے پر بھارت سے صرف جذباتی اور غیرمنطقی ردعمل سامنے آرہا ہے، عالمی برادری تسلیم کرتی ہے کہ پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں لیکن ہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت نے بغیر کسی تفتیش پاکستان پر الزام لگا دیا۔ […]
کراچی میں 84 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے تاحال شہر کے بیشترعلاقوں میں پانی کی فراہمی تاحال متاثر ہے۔ جامعہ کراچی کا 60 فیصد علاقہ زیرآب آ گیا ہے۔ رہائشی کالونی کے گھر پانی ہی پانی جبکہ تدریسی عمل غیراعلانیہ طور پرمعطل ہے۔ شہر کے بیشترعلاقوں میں پانی کی فراہمی بھی متاثر ہے۔ […]