دسمبر کی ایک سہانی شام، میں کراچی کے فائیواسٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا، سامنے سجے ہوئے کرسمس ٹری کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ روشنیوں کی چمک، خوش گوار موسیقی اور ماحول کی رنگینی دِل کو بھا رہی تھی کہ اچانک ایک خیال ذہن میں آیا، اس برس کرسمس پر میں کس موضوع پر […]
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رجب المرجب 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ چیئرمین مرکزی روہت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے تحت […]
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ شراوت نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی جس پر مداحوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی تقریب کی تصاویر شیئر کیں۔ اس تقریب کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ ٹرمپ کی جانب […]
پشاور میں ہفتے کی شب تھانہ متھرا کی حدود میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دُلہے طاہر شاہ کو پھولوں کے ہار سمیت گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیا۔ واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں […]
وفاقی حکومت نے کسانوں کی زرعی قرضہ جات تک ڈیجیٹل رسائی اور مشاورت کے لیے جدید ڈیجیٹل ایپ زرخیزی متعارف کرادی ہے جبکہ وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ زرخیزی ایپ مالی شمولیت کے فروغ کے لیے ہمارے عزم کی عکاسی ہے، یہ اقدام چھوٹے کسانوں کے لیے قرضہ […]
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک میں نئے صاف و شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرائی جائیں اور واضح کیا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے منعقدہ دو روزہ قومی مشاورتی […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد ’ جسے’’ڈیورنڈ لائن‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے‘ تاریخی اعتبار سے موضوع بحث رہی ہے۔ یہ سرحد ایک معاہدہ کے تحت قائم ہوئی تھی۔ اور مسلسل تین درانی حکومتوں نے اس معاہدے کی تو ثیق نکی تھی۔ اس معاہدہ کی اصل غرض و غایت جاننے کے لیے ضروری […]
ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھا کر بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سمیر منہاس کے 172 رنز کی بدولت بھارت کو جیت کیلیے 348 رنز کا ہدف دیا جس […]
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف دو مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 19 دسمبر کو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج […]
ابھرتی ہوئی نوجوان پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے خاموشی سے منگنی کرکے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی اور فیروز خان جیسے بڑے فنکاروں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا آفریدی نے اپنی زندگی کی شروعات کردیں اور اس حوالے سے انہوں نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر خوش خبری سنائی […]