صدرمملکت آصف زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ عراق کے وزیر ثقافت و سیاحت پروفیسر ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی، عراق میں پاکستان کے سفیر محمد ذیشان احمد اور دیگر […]

جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والے احمد کیلیے ایک اور اعزاز؛ ویڈیو وائرل

آسٹریلیا میں اپنی بہادری اور دلیری سے قومی ہیرو بننے والے احمد الاحمد کی صرف ایک ویڈیو نے دنیا بھر کے دل جیت لیے جسے صرف 24 گھنٹوں میں 24 ملین افراد نے دیکھا۔ سڈنی کے مشہور بانڈی بیچ پر یہودی تقریب پر حملہ کرنے والے بھارتی باپ بیٹے کی راہ میں رکاوٹ بن کر کھڑے ہونے […]

محسن نقوی نے بھتہ خوروں کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری نہیں کیا، چیف پولیس لائژن کمیٹی

چیف پولیس چیمبر لائژن کمیٹی حفیظ عزیز نے کہا ہے کہ شہر میں تاجروں سے بھتہ خوروں کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے لیے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط لکھا تاہم انہوں نے آج تک ایک بھی ریـڈ وارنٹ جاری نہیں کیا۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے چیف پولیس چیمبر لائژن کمیٹی حفیظ […]

نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ ڈانسر نورا فتحی ایک خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئیں جس نے ان کے مداحوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نورا فتحی اپنی ٹیم کے ہمراہ امریکا کے مشہور ڈی جے ڈیوڈ گوئٹا کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو […]

نیتن یاہو اگلی ملاقات میں ٹرمپ کو ایران پر نئے حملوں کا اسرائیلی منصوبہ پیش کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اپنے آئندہ دورۂ امریکا کے دوران ایران کے خلاف ممکنہ نئے حملوں کے منصوبے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے پیش کریں گے۔ یہ دعویٰ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے متعدد نام ظاہر نہ کرنے والے حکام کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل […]

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے پہاڑوں علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شمالی و مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا (کے پی)، […]

بھارت میں مذہبی پابندیاں؛ امریکی ارکان اسمبلی نے ٹرمپ سے بڑا مطالبہ کردیا

بھارت میں مودی سرکار نے اقلیتوں پر عرصۂ حیات تنگ کرکے رکھ دیا اور مذہبی آزادیاں سلب کر رکھ ہیں جس پر اب امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کے ارکان اور عالمی مذہبی آزادی کمیشن کے اعلیٰ عہدیداروں نے اپنی ہی حکومت سے مطالبہ کیا […]

خلا میں سیٹلائٹ قابو سے باہر، کمپنی نے خبردار کر دیا!

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے خبردار کیا ہے کہ مدار میں موجود اسٹار لنک سیٹلائٹس میں سے ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے کمپنی کے قابو سے نکل چکا ہے۔ اسپیس ایکس کے مطابق اسپیس انٹرنیٹ سیٹلائٹ کو بدھ کے روز کسی مسئلے کا سامنا ہوا جس کے بعد وہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں […]

ایپسٹن جنسی اسکینڈل؛ 90 کی دہائی میں پہلی بار آواز اُٹھانے والی خاتون کون ہیں؟

دنیا کو ہلا دینے والے امریکا کے کم سن بچیوں کے سیکس ریکٹ ’جیفری ایپسٹن جنسی اسکینڈل‘ کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک نیا انکشاف سامنے آرہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت کی حکم پر محکمۂ انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹن اسکینڈل کیس سے متعلق فائلوں کی جزوی اشاعت […]

پنجاب پولیس کی راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، 3 مغوی بازیاب

راجن پور پولیس نے کچہ کے ڈاکوؤں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 مغویوں کو بازیاب کروا دیا۔ پولیس نے بتایا کہ بنگلہ اچھا کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی اور پولیس کی بھاری نفری ڈاکوؤں کے ٹھکانوں میں داخل ہوگئی۔ ڈی پی او محمد عمران […]