کہتے ہیں قسمت کسی بھی وقت دروازہ کھٹکھٹا سکتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ آپ دروازہ کھولنے کے لیے تیار ہوں۔ کچھ ایسا ہی ہوا امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک خوش نصیب خاتون کے ساتھ، جنہوں نے محض ایک دوست کے مشورے پر عمل کر کے 50 ہزار ڈالر (تقریباً 1 کروڑ 42 […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ٹیکس نظام کو عوام کے لیے سہل اور شفاف بنانے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعظم نے ٹیکس گوشواروں کو اردو زبان میں پیش کرنے کے اقدام کو خوش آئند قرار […]
معروف گلوکار اور موسیقار ذوہیب حسن نے حال ہی میں اداکارہ حمیرا اصغر علی کی دردناک موتپر انہیں بعد از مرگ ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس قدم سے نہ صرف ایک عظیم فنکارہ کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے گا بلکہ ان کے اہلخانہ کو بھی […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملک کی معاشی صورتحال، حکومتی پالیسیوں اور آئندہ کے معاشی روڈمیپ پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے دانشمندانہ فیصلوں کی بدولت پاکستان کی معیشت بتدریج مستحکم ہو رہی ہے، جبکہ گردشی قرضے میں کمی لانے کے لیے سنجیدہ اقدامات […]
قدرتی اجزاء کے ذریعے جلد کی دیکھ بھال آج کے دور میں ایک مقبول رجحان بنتا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں نیم ایک قدیم مگر مؤثر پودا ہے جو کئی جلدی مسائل کے لیے شفا بخش حیثیت رکھتا ہے۔ نیم صدیوں سے بھارتی گھریلو نسخوں میں استعمال ہو رہا ہے اور جدید تحقیق […]
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا۔ فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ایک نئی حیثیت دے دی گئی ہے اور اب یہ فورس فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی۔ صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس […]
ایرانی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں جادو ٹونے اور جنات کی مدد لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صحافی عبد اللہ گنجی نے یہ دعویٰ سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔ ایکس پر ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ اخبار جوان کے سابق ایڈیٹر عبد […]
بلیک ہولز خلا میں موجود سب سے پراسرار اور حیران کن مظاہر میں شمار کیے جاتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں، بلیک ہول ایک ایسا مقام ہے جہاں کششِ ثقل اتنی شدید ہوتی ہے کہ روشنی بھی اس کے دائرہ اثر سے بچ نہیں سکتی۔ سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے متعلق کئی دہائیوں سے تحقیق جاری […]
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا لاش خراب ہونے کی بو عام طور پر 5 سے 40 دن کے درمیان […]
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے افسوسناک جانی و مالی نقصانات سامنے آئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا۔ رپورٹ کے […]