اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ’’ناقابلِ اعتبار‘‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک تیزی سے افغانستان کو علاقائی عدم […]
محکمہ ای ٹی پی بی میں ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے محکمے کے ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی۔ بجٹ 2025-26 کے نوٹیفکیشن کے مطابق ای ٹی […]
بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ شدید دھند کے باعث ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا جس پر شائقین کرکٹ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل ہی میدان اور اطراف میں دھند چھا گئی، جس کے باعث امپائرز […]
آسٹریلوی تجربہ کار اسپنر نیتھن لائن نے ہم وطن فاسٹ بولر گلین میک گرا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے تیسرے ایشیز ٹیسٹ میں نیتھن لائن اپنے پہلے ہی اوور میں 2 وکٹیں حاصل کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے آسٹریلوی بولر بن گئے۔ After being left […]
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسران کی کروڑوں روپے رشوت وصولی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے نے مخصوص مدت میں تعینات مزید افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقات میں کراچی سینٹر کے سابق اعلی افسر سمیت دیگر افسران و اہلکاروں کو طلب کیا جائے گا۔ کرپشن اسکینڈل […]
اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو مدعیوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں: ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین سے متعلق امن مذاکرات ناکام ہوئے تو روس طاقت کے ذریعے یوکرینی علاقوں پر قبضہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ روسی وزارتِ دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کیا کہ روس یوکرین سے علاقوں کی حوالگی کے […]
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ اداروں میں […]
محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 اور21 دسمبر کے دوران پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کے امکانات ہیں۔ راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ 20 سے 21 […]
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ملتان ائیر پورٹ پر دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔ انڈور اور بیرون ممالک جانے والی پچیس سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی آئی اے سمیت ائیر بلیو ائیر سیال، امارات سعودی، ترکیہ کی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ ملتان ائیرپورٹ پر حد نگاہ کم ہونے سے پروازوں کی […]