صرف 20 منٹ روزانہ  واک کے حیران کن جسمانی و ذہنی فوائد

روزانہ صرف 20 منٹ کی واک آپ کے جسم اور ذہن دونوں کے لیے حیران کن فوائد فراہم کر سکتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق واک کرنا ایک آسان، کم خرچ اور مؤثر طریقہ ہے جو دل کی صحت، توانائی، ذہنی سکون اور مجموعی فٹنس کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اسے کسی […]

حیدرآباد، پھلیلی پولیس کا منشیات فروشوں سے مقابلہ، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

پھلیلی پولیس نے دورانِ گشت گڈس ناکہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار منشیات فروشوں (آئس ڈیلرز) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مقابلے کے دوران ملزمان کا ایک ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو […]

الپس کے پہاڑوں میں ہزاروں ڈائناسور کے قدموں کے نشانات دریافت، ماہر ارضیات حیران

اٹلی کے ماہرِ ارضیات نے الپس کے پہاڑوں میں واقع اسٹیلیوو نیشنل پارک میں ایک حیرت انگیز دریافت کی ہے، جہاں دو ہزار میٹر سے زائد بلندی پر تقریباً عمودی چٹان پر ہزاروں ڈائناسور کے قدموں کے نشانات ملے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت ٹرائیاسک دور سے تعلق رکھنے والے دنیا کے امیر ترین […]

لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری، آلودہ شہروں کی فہرست میں واضح تنزلی

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 186 ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں نمایاں حد تک نیچے آ گیا ہے۔ یہ بہتری مڈ دسمبر کی سرد صبح، کم درجہ حرارت، زیادہ نمی اور ہوا کے جمود کے باوجود سامنے آئی، جسے ماہرین ایک […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا قوم سے خطاب، اہم پالیسی اعلانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن دور کی پالیسیاں دوبارہ نافذ نہیں ہونے دی جائیں گی اور امریکا میں غیر قانونی آمد و رفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو کسی صورت […]

بورے والا، سی سی ڈی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش مقابلے میں ہلاک، اہلکار زخمی

سی سی ڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے میں ایک منشیات فروش کو ہلاک کر دیا، جبکہ ایک سی سی ڈی اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت یاسین سکنہ محمد نگر، بورے والا کے نام سے ہوئی ہے۔ مقابلے کے دوران سی سی […]

کراچی، شہر میں دو مختلف پولیس مقابلے، 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

شہر قائد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں دو مبینہ مقابلوں کے دوران 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس نے گڈ لک شادی ہال کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کیا، جن میں ایک ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ زخمی ملزم […]

سکھر، گڈو کشمور روڈ پر مسافر کوچ حملے کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کچے کے علاقے میں سندھ پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران گڈو کشمور روڈ پر مسافر کوچ پر حملے اور مسافروں کے اغوا میں ملوث مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کے تین ساتھیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ہزارہ […]

کراچی، سرجانی ٹاؤن میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن، سیکٹر 50-اے، سیکٹر فائیو اے میں واقع ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی حکام کے مطابق خاتون کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں مقتولہ کی شناخت 30 سالہ کومل کے نام سے کی گئی ہے۔ واقعے کی […]

پارلیمانی سیاست پر سنجیدہ سوالات

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کا سیاسی ، جمہوری ،آئینی ،قانونی اور پارلیمانی نظام یا پارلیمنٹ کا اپنا مجموعی کردار کمزور بنیادوں پر کھڑا ہے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ سیاست کی سمجھ بوجھ رکھنے والے اہل دانش اور فکری ماہرین کے بقول ہم آج بھی جمہوری و پارلیمانی سیاست میں اپنے […]