صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی ٹیکس محتسب ظفرالحق حجازی سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام شریک تھے۔ تقریب کے دوران ظفر حجازی نے وفاقی ٹیکس محتسب کی حیثیت سے حلف اٹھایا جس کے بعد صدر مملکت سے […]
حکومت سندھ نے 25 دسمبر کے ساتھ ساتھ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ کے محکمے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے کرسمس کے موقع پر صرف مسیحی برادری کے […]
آسٹریلوی شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اپنی جان سے کھیلنے والے تین بہادر اب دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی دلیری کی کہانی زبان زد عام ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی تقریب پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے باپ بیٹے کو پکڑنے پر جہاں مسلم […]
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر بنائی گئی کمیٹی نے ٹیلی کام کے لیے 5 سالہ پلان بنا لیا ہے، وزیر اعظم کی ہدایت پر 2030 تک کا کنیکٹیویٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے، وزیر اعظم آئندہ چند ہفتوں میں کنیکٹیویٹی پلان لانچ کریں گے، فائیو […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے معروف ساحلی علاقے بونڈی بیچ پر یہودیوں کی ایک مذہبی تقریب پر فائرنگ کرکے 15 افراد کو قتل کرنے والے بھارتی دہشت گرد کو ہوش آگیا۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ایک ملزم (باپ ساجد اکرم) موقع پر ہی ہلاک جب کہ دوسرا (بیٹا نوید اکرم) شدید […]
گوگل کے ریجنل ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب پر کونٹینٹ بنانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور رواں سال میں 95 ہزار سے زائد پاکستانی چینلز نے 10 ہزار سبسکرائبرز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے والے صارفین کی تعداد بڑھنے […]
بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ نے سوشل میڈیا پر لگائے گئے کاسمیٹک سرجری کے الزامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے غیر ذمے دارانہ اور گمراہ کن دعویٰ قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو پلاسٹک سرجن ظاہر کرنے والے ایک شخص نے راکول پریت سنگھ کی پرانی اور حالیہ تصاویر […]
ایئرپورٹ پر امیگریشن کے محدود عملے اور کاؤنٹرز کی بندش کے باعث بیرون ملک جانے والے مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بد انتظامی، محدود عملے اورامیگریشن کاؤنٹرز کی بندش کی وجہ سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی امگریشن کیلئے لمبی قطاریں […]
مختلف عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں نومبر کے دوران 188ملین ڈالر کے نئے انفلوز کی آمد، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اے پی ایس سانحہ کو 11 سال مکمل ہونے پر وہ علم، امن اور پاکستان کے روشن مستقبل […]