انٹربینک میں آج بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

مختلف عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں نومبر کے دوران 188ملین ڈالر کے نئے انفلوز کی آمد، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ریاست کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اے پی ایس سانحہ کو 11 سال مکمل ہونے پر وہ علم، امن اور پاکستان کے روشن مستقبل […]

فٹبالر لیونل میسی اور کرینہ کپور کی ملاقات، ویڈیو وائرل

بھارت میں فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی کی موجودگی نے شوبز اور اسپورٹس دونوں حلقوں میں خاصا جوش پیدا کر دیا ہے، اور اسی سلسلے کی ایک جھلک بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی اُن سے ملاقات کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو […]

اوگرا نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ کیلیے ٹیمیں متحرک کر دیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ پڑتال کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک کر دی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کو قانون کے مطابق یقینی بنانا اور صارفین کے حقوق کا تحفظ ہے۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں […]

سندھ کابینہ: سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم کی منظوری

سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔  ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دے دی، نئی پنشن اسکیم […]

ایڈیشنل آئی جی کا کراچی میں جمعہ سے غیر قانونی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے جمعہ سے شہر بھر میں فینسی نمبر پلیٹس اورغیرقانونی نمبرپلیٹس کی حامل گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے چیف سی پی ایل سی زبیرحبیب، ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ اور ڈائریکٹر ایکسائز […]

ایک انسان کو کیسے یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور کیا نہیں، سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سب کو یہاں آنا چاہیئے، یہ صرف ارکان اسمبلی کا کام نہیں ہے، یہ لوگ ایک انسان کو کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور […]

میسی کے جدید پرتعیش طیارے کی قیمت کیا ہے، جان کر حیران رہ جائیں گے

ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت میں بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کی خبروں کے ساتھ ان کا پرتعیش جیٹ بھی سب کی توجہ کا محور بنا رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا نجی طیارہ گلف اسٹریم ہے، جو دنیا کے مہنگے اور جدید ترین […]

اسلام کوٹ تا چھوڑ اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

سندھ اور وفاق کے مشترکہ منصوبے کے تحت تھر کول فیلڈ تا چھوڑ تک اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ منصوبے کے تحت اسلام کوٹ سے چھوڑ تک 105 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی، بن قاسم تا پورٹ قاسم […]

جنرل یحییٰ، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں، حافظ نعیم

امیر جمات اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جنرل یحیٰی، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں۔ اپنے بیان میں امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان جس تمنا اور وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوسکا، ملک میں انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں کو […]