سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دے دی، نئی پنشن اسکیم […]
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے جمعہ سے شہر بھر میں فینسی نمبر پلیٹس اورغیرقانونی نمبرپلیٹس کی حامل گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے چیف سی پی ایل سی زبیرحبیب، ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ اور ڈائریکٹر ایکسائز […]
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سب کو یہاں آنا چاہیئے، یہ صرف ارکان اسمبلی کا کام نہیں ہے، یہ لوگ ایک انسان کو کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور […]
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت میں بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کی خبروں کے ساتھ ان کا پرتعیش جیٹ بھی سب کی توجہ کا محور بنا رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا نجی طیارہ گلف اسٹریم ہے، جو دنیا کے مہنگے اور جدید ترین […]
سندھ اور وفاق کے مشترکہ منصوبے کے تحت تھر کول فیلڈ تا چھوڑ تک اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ منصوبے کے تحت اسلام کوٹ سے چھوڑ تک 105 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی، بن قاسم تا پورٹ قاسم […]
امیر جمات اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جنرل یحیٰی، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں۔ اپنے بیان میں امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان جس تمنا اور وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوسکا، ملک میں انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں کو […]
وفاقی حکومت نے انسداد منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی انسداد کے لیے گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے تجارتی منی لانڈرنگ روکنے کے لیے نیا نگرانی کا نظام بھی نافذ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق منی لانڈرنگ اور ٹیرر […]
معروف آسٹریلوی اداکارہ ریکل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ ٹونی اور گیل کارپانی کی جانب سے سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ہماری خوبصورت بیٹی اور آسٹریلوی اداکارہ ریکل […]
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملازم کیخلاف مس کنڈکٹ ثابت کرنا آجر کی ذمے داری ہے، برطرفی کے مقدمات میں شواہد شک و شبے سے بالاتر ہونے چاہئیں۔ 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا جس کے ذریعے سندھ ہائی کورٹ کا وہ حکم کالعدم قرار دیا گیا جس میں […]
بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہونے لگا، بھارتی خبر رساں ادارہ پرنٹ حقائق منظر عام پر لے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے آسٹریلیا کے بانڈی بیچ واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارتی ادارہ پرنٹ کے مطابق بانڈی بیچ حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارت سے […]