کوئٹہ میں چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے  چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ ضبط شدہ سامان میں اسکمڈ ملک پاؤڈر، آٹو اسپیئر پارٹس، فلیورڈ پان مصالحہ، پاور بینکس اور ایک ہینو ٹرک شامل ہیں۔ مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی ہدایات پر کاروائی کی گئی۔ کلکٹریٹ کی ٹیموں […]

مزیدار کھانوں کے آسان آئیڈیاز ؛ توانائی اور صحت ایک ساتھ

صحت مند کھانے صرف کیلوریز ہی کو محدود کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ جسم اور دماغ دونوں کی کارکردگی کو بڑھانے، توانائی برقرار رکھنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے کا مؤثر طریقہ ہیں۔ متوازن خوراک وہ بنیاد ہے جس پر صحتمند زندگی قائم ہوتی ہے۔ ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ چند سادہ مگر […]

سندھ کابینہ نے گندم ریلیز پالیسی میں نظرثانی کی منظوری دے دی، قیمت بھی کم ہوگئی

سندھ کابینہ نے سال 26-2025ء کے لیے گندم ریلیز پالیسی میں نظرِ ثانی کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ اجلاس میں گندم کی اجرا قیمت میں نظرِ ثانی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری گندم فوری طور پر آٹا ملوں، چکیوں اور تاجروں کو فراہم کی جائے گی۔ کابینہ نے […]

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں نے آسمان کی بلندیوں کو چھو لیا ہے، جس سے مہنگائی کی چکی میں پسنے والے شہریوں کی مشکلات میں مزید ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق صرف ایک دن کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ […]

سندھ میں جیلوں کیلیے وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری

سندھ کابینہ نے جیلوں کے لیے وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے انسپکٹر جنرل (جیلز) کی تجویز پر قومی مفاد اور سیکیورٹی کے پیشِ نظر منظوری دی۔ کابینہ نے نوٹ کیا کہ خریداری کی تفصیلات کا عوامی اعلان جیلوں کی سیکیورٹی کو متاثر کر سکتا ہے۔ کابینہ کو آگاہی […]

جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔  جسٹس سلطان تنویر سلطان احمد نے ضیاء الدین انصاری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے اس نوعیت کی دیگر درخواستوں کو یکجا کرنے ہدایت کردی۔  درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ […]

سوشل میڈیا پر ’تھینک یو جناح‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ’تھینک یو جناح‘کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں صارفین قائد اعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ مختلف پلیٹ فارمز پر لوگ پاکستان کے قیام، آزادی کی قدر اور ایک خودمختار ریاست کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار […]

وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ وفاقی شرعی عدالت اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں ہی اپنے فرائض انجام دیا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کچھ دن تک ہائیکورٹ میں شفٹ کر دی جائے گی۔ واضح رہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری […]

سڈنی دہشت گردی: حملے سے پہلے نوید نے ماں کو کیوں فون کیا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

آسٹریلیا کے معروف ساحل بونڈی پر ہونے والے دہشتگرد حملے سے متعلق تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ حملے میں ملوث نوید اکرم کی والدہ نے واقعے سے قبل بیٹے سے ہونے والی آخری گفتگو کی تفصیلات بیان کر دی ہیں۔ آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق نوید اکرم کی والدہ ورینا […]

وفاق نے طبی عملے کوہیلتھ الاونس کی ادائیگی کا طریقہ کار متعارف کرادیا

وفاقی حکومت نے ڈاکٹرز (میڈیکل و ڈینٹل)، الائیڈ اسپیشلسٹس، فارماسسٹس، نرسز، پیرا میڈیکس سمیت دیگر عملے کوہیلتھ الاونس کی ادائیگی کا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے۔ تاہم وہ افراد جو مریضوں کی براہِ راست دیکھ بھال میں شامل نہیں ہونگے وہ ہیلتھ الاوٴنس کے اہل نہیں ہونگے جس کیلئے وفاقی حکومت نے ہیلتھ الاونس کیلئے نئے […]