لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) میں نومولود بچے کے علاج نہ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ رات گئے اچانک ایل آر ایچ پہنچ گئے جہاں انہوں نے صورتحال کا خود جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ کی آمد پر […]
شہر قائد کے علاقے ناظم آباد نمبر تین میں نفسیاتی اسپتال کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق ایک تیز رفتار کار نے راہگیر کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی چھیپا […]
وفاقی حکومت نے11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلیے اہم امور پر 8 مختلف کمیٹیاں قائم کر دیں، اس پیش رفت کی وجہ ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا دعویٰ ہے کہ قابل تقسیم پول میں 57.5 فیصد کی آئینی حد کے برعکس صوبوں کو گزشتہ مالی سال پٹرولیم لیوی اور فاضل کیش کی ایڈجسٹمنٹ […]
پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر دہشتگرد حملے کو 11سال مکمل ہو گئے۔ سانحہ اے پی ایس پشاور کی آج 11 ویں برسی منائی جائے گی۔ 16 دسمبر 2014 کو دہشتگردوں نے حملہ کرکے 132 بچوں، خواتین اساتذہ اور اسٹاف سمیت147 افراد کو شہید کر دیا تھا۔ اس موقع پر شہید بچی […]
ڈہرکی کے علاقے سون میانی کے قریب مسافر بس سے اغوا کے واقعے کے بعد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں اغوا کیے گئے 10 مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی اوباڑو عبدالقادر سومرو کے مطابق مرید شاخ […]
انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان منگل کے روز یو اے ای کو تختہ مشق بنائے گا،گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے سیمی فائنل میں رسائی پالی،افغانستان باہر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر19 ایشیا کپ کے دلچسپ میچز یو اے ای میں جاری ہیں، بھارت سے گزشتہ میچ ہارنے والی پاکستانی ٹیم منگل […]
شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اے وی ایل سی اور سی آئی اے پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران اسنیپ چیکنگ کے دوران مبینہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 50 سے زائد مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم دلاور زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران […]
ٹنڈو محمد خان روڈ پر ایک دلخراش حادثے میں دو بچیاں موقع پر جاں بحق اور ایک عورت شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گاوں بچل شورو کے سامنے پیش آیا، جہاں ایک مسافر کوسٹر نے دو بچیوں اور ایک عورت کو ٹکر مار دی۔ متوفی بچیوں کی شناخت 15 سالہ بھوری بنت […]
تھانہ ہٹڑی کی حدود میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف مبینہ طور پر غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے کے واقعے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ پی پی پی کی طلبہ تنظیم سپاف کے تنظیمی عہدیدار اظہر الدین تالپور کی درخواست پر ہٹڑی پولیس نے تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ […]
حیدرآباد میں نائیجانی لنک روڈ بند کے قریب کار چوری کے ایک سنگین مقدمے میں ڈرامائی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بین الصوبائی کار چور گروہ کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس ٹیم گرفتار […]