پاکستان نے اپنی چیٹ جی پی ٹی متعارف کروا دی

پاکستان نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنی چیٹ جی پی ٹی متعارف کروا دی ہے۔ ”میڈ ان پاکستان“ جی پی ٹی کا بیس ماڈل تیار کرلیا گیا، جسے ”ذہانت اے آئی“ کے نام سے لانچ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اس کی رونمائی کی تقریب منعقد کی […]

لاہور سبزی منڈی کے معروف تاجر حافظ محمد شعیب کی جانب سے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام

لاہور(آئی پی پی ) ماہ صیام کے مقدس شب و روز میں رب کریم کی رحمتوں کی برسات ہے، خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ان خوبصورت اور حسین ترین ایام میں رب کریم کی رحمتوں سے اپنی جھولی بھرتے ہیں کسی روزہ دار کو سحری کرانا اور افطار کرانا خداوند قدوس کو بے حد […]

”دو میچ ہار گئے تو کیا ہوا، ہم اصل تیاری تو ایشیا کپ اور ورلڈکپ کی کر رہے ہیں“

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے ٹیم کی تشکیل نو کے مرحلے سے گزرنے کا مقصد یہ نہیں کہ جیتنا نہیں ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کم بیک کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور سیریز جیت سکتی […]

سویڈن میں ہیلی کاپٹر برفانی تودے کی زد میں آگیا

سویڈن کے ابسکو نیشنل پارک کے قریب ایک ہیلی کاپٹر برفانی تودے کی زد میں آگیا۔ حادثہ جمعرات کی دوپہر پیش آیا، ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت سات افراد سوار تھے۔ جن میں سے پانچ افراد محفوظ رہے، جبکہ دو افراد لاپتہ ہو گئے تھے، تاہم اب انہیں تلاش کر لیا گیا ہے۔ سمندری اور […]

لاہور: لڑکی چھیڑنے سے منع کیوں کیا؟ امیر زادے نے کیفے کے عملے پر گولیاں چلا دیں

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کیفے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک امیرزادے نے کیفے کے عملے پر گولیاں چلا دیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کیفے کے عملے نے ملزم کو وہاں موجود ایک لڑکی کو ہراساں کرنے سے روکا۔ فائرنگ کے نتیجے میں کیفے کا سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا، […]

دفتر خارجہ نے بھی سمجھایا، نجی طور پر بھی سمجھایا گیا، افغان حکومت نے دلچسپی نہیں لی، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کچھ جماعتیں شریک نہیں تھیں، تاہم پہلے ہونے والے اجلاس میں عدم شرکت پر کسی نے اعتراض نہیں کیا تھا۔ فیصل کریم کنڈی نے آج نیوز کے پروگرام ”نیوز انسائٹ وِد عامر ضیاء“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی […]

بھارتی اراکین پارلیمنٹ خواتین کے جھانسے میں، مردوں کی عزتیں نیلام ہونے لگیں

بھارت میں سیاستدانوں کو خواتین کے جال میں پھنسا کر بلیک میل کرنے کے واقعات عام ہو چکے ہیں، اور تازہ ترین معاملے میں کرناٹک کے وزیر کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام رہی۔ مگر حیران کن انکشافات کے مطابق گزشتہ 20 سالوں میں 48 اراکین اسمبلی اس جال میں پھنس چکے ہیں۔ بھارتی ریاست […]