صادق آباد کے علاقے مرید شاخ انٹرچینج ایم فائیو پر مسلح ڈاکوؤں نے مسافر بس پر حملہ کیا اور 25 افراد کو اغوا کر کے لے گئے جبکہ فائرنگ سے متعدد زخمی بھی ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقکوئٹہ جانے والی مسافر بس کو گڈو کشمور لنک روڈ ایم فائیو پر پر مسلح افراد نے مسافر کوچ پر […]
پاکستان پیپلزپارٹی لیبر ڈویژن کے رہنما اور پیپلزیونٹی آف پی آئی اے نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز کے مرکزی صدر ہدایت اللہ خان، سینئررہنما پاکستان پیپلزپارٹی انچارج لیبرڈویژن پاکستان چوہدری منظور، لیبر ڈویژن سندھ کےصدرحبیب الدین جنیدی نےمشترکہ پریس […]
نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے اور اب اس کے ایگزیکٹو پروڈیوسر شان لیوی نے فائنل کے بارے میں شائقین کے لیے دلچسپ اشارے دے دیے ہیں۔ عالمی جریدے PEOPLE کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 57 سالہ فلم ساز شان لیوی نے بتایا کہ سیریز کے […]
مومن آباد میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے، ٹینکر چھوڑ کر بھاگنے والے ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مومن آباد میں ٹینکر کی جانب سے شہریوں کو زخمی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، ٹینکر کی ٹکر سے دو راہگیر زخمی ہوگئے جن میں شبانہ نامی […]
سندھ کے وزیر داخلہ ضیا ءالحسن لنجار نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کراچی میں ٹریفک کے نظام کی بہتری اور حادثات میں کمی لانے کے لے بڑی سنجیدگی سے کام کررہی ہے مگر اس معاملے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی جاتی ہے۔ انہوں نے یہ بات پیر کو سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم […]
لاہور کے علاقے گلشن راوی میں نشے کی حالت میں ڈاکٹر نے ایک بچے کو زیادتی کی نیت سے اغوا کرنے کی کوشش کی، تاہم اہل علاقہ نے بچے کو بچا لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر جنید شراب کے نشے میں دھت اپنے کلینک میں بیٹھا تھا اس کے بعد اسکول کی چھٹی ہوئی […]
ہالی وڈ کے نامور اداکار اور ڈائریکٹر رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشل سینگر رینر دو روز قبل لاس اینجلس کے اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں لاشوں پر چھری کے پہ در پہ متعدد وار کے گہرے نشانات تھے۔ جن سے خون بہہ رہا تھا اور اسی باعث موت واقع ہوئی […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے احتساب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جس نے بھی ملک کو نقصان پہنچایا اُسے کٹہرے میں لایا جائے۔ کراچی میں ایک تقریب کے بعد صحافیوں کے سوالات کا جواب […]
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئسیکو) نے ضروری مرمت اور معمولی ترقیاتی کاموں کے باعث وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئسیکو کے مطابق 16 دسمبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی کا […]
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گاجروں کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے۔ خاص طور پر گاجر کا حلوہ بچوں اور بڑوں کا مرغوب ہے۔ لیکن گاجر کے جوس کے بھی بہت فوائد ہیں۔ گاجر کا جوس غذائیت سے بھرپور مشروب سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف بینائی بلکہ دل، جگر، جلد اور مدافعتی نظام […]