ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایونٹ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہورہا ہے جو 14 سے 23 نومبر تک جاری رہے گا۔ افتتاحی میچ 14 نومبر کو پاکستان اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ پاکستان اور بھارت کی […]
فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے جمعرات کو ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے نئے آنے والے انٹرویو کا اعلان کیا، جو پیرس مورگن کے ساتھ ہوگا اور اس انٹر ویو کو ان کی زندگی کا سب سے ذاتی اور جزبات پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ انٹرویو اگلے ہفتے ”پیئرز اَن سینسرڈ“ (Piers […]
بھارت کے ون ڈے نائب کپتان شریاس ایئر نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے میچ میں پسلی کے نیچے چوٹ لگنے کے بعد اپنی صحت سے متعلق خوشخبری دی ہے۔ وہ چوٹ کے بعد کچھ دن آئی سی یو میں زیر علاج رہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کا شکریہ ادا کیا اور بتایا […]
پاکستانی سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں واپسی کسی بھیانک خواب سے کم نہ تھی۔ بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صرف دو گیندوں پر صفر پر آؤٹ ہوگئے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے مزاحیہ میمز اور […]
پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 194 رنز بنائے۔ جنوبی افریقی بیٹر ریزا ہینڈرکس […]
قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے بورڈ کے سامنے چند شرائط رکھی ہیں جن کے پورا ہونے کے بعد ہی وہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بھارت نوازی کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ سابق انگلش کرکٹر اور میچ ریفری کرس براڈ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک میچ میں بھارت کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا تھا۔ برطانوی اخبار ”ٹیلی گراف“ سے گفتگو کرتے ہوئے براڈ نے بتایا کہ انہیں واضح طور […]
بھارت کی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ایئر کو خطرناک چوٹ لگنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت آئی سی یو (انتہائی نگہداشت وارڈ) میں زیرِ علاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس ایئر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک کیچ لیتے ہوئے […]
قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک حیسن کی نے کہا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اور وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک حیسن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے بارے میں مختلف آپشنز پر […]
بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے فارمیٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ویرات کوہلی نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے دوران سابق سری لنکن بیٹر کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کوہلی نے 81 گیندوں پر 74 رنز کی […]