پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی لگانے والے 10 خریداروں کے نام سامنے آگئے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں 2 نئی ٹیموں کیلئے بولی لگانے والے 10 خریداروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ […]

پہلا ٹی 20: سری لنکا کی بیٹنگ جاری، 113 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ

3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، پاکستانی بولرز کی شاندار بولنگ کی بدولت میزبان ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔ سری لنکن ٹیم نے 16 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنالیے ہیں۔ جنتھ لیاناگے 37 اور کپتان داسن شناکا […]

انٹرنیشنل ٹیموں کے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کرکٹرز کو بھارتی ویزے میں مشکلات کا سامنا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں میں شامل پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کھلاڑیوں کے لیے بھارتی ویزوں کے حصول کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جس پر پانچ کرکٹ بورڈز نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں […]

بنگلا دیش اور بھارتی کرکٹ بورڈز کے درمیان تنازع کیا ہے؟

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، لیکن بنگلا دیش اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان ایک سنگین تنازع کے جنم لینے سے معاملات پیچیدہ ہوتے نظر آرہے ہیں۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں اپنی ٹیم […]

بنگلہ دیش نے بی پی ایل سے بھارتی پریزنٹر کو ہٹا دیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اس سال کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل ) سے بھارتی پریزنٹر ردھیما پاٹھک کو ہٹا دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب بنگلہ دیش نے اپنے ملک میں20 ورلڈ کپ کے موقع پر بھارت میں ہونے والی آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد […]

ٹی 20 ورلڈ کپ تنازع: پی سی بی کا بھارتی دباؤ کے خلاف بنگلا دیش کا ساتھ دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت کے کسی بھی دباؤ یا کھیل کے ساتھ کھلواڑ کے خلاف بنگلا دیش کے ساتھ کھڑا ہوگا اور دیگر کرکٹ بورڈز کے ساتھ مل کر اس معاملے پر موقف اختیار کرے گا۔ […]

آئی سی سی نے بنگلا دیش کی ٹی 20 میچز بھارت سے منتقلی کی درخواست مسترد کردی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلا دیش کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر یہ درخواست دی تھی، تاہم آئی […]

آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل کا حصہ بننے کے لیے تیار

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے نکالے گئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں رجسٹریشن کروا لی ہے۔ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے، اب بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے […]

سمیر منہاس نے 42 گیندوں پر سنچری بناکر بھارتی بلے باز کا ریکارڈ توڑ دیا

انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستانی بلے باز سمیر منہاس نے ایک بار پھر اپنی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت زمبابوے کے خلاف صرف 42 گیندوں پر سینچری بناکر بھارتی بلے باز ویبھو سوریاونشی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ منگل کو ہرارے میں کھیلے گئے انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں […]

انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ منگل کو ہرارے میں کھیلے گئے انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو […]