امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جنگیں رکوانے کے ماہر ہیں اور اسرائیل سے واپس آکر پاکستان اور افغانستان کی ’جنگ‘ کے معاملے کو دیکھیں گے۔ امریکی صدر نے ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے بھی کئی جنگیں ختم کرچکے ہیں، اور ان کے بقول پاکستان […]
مصر کے شہر شرم الشیخ میں بین الاقوامی امن سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے، جس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی مشترکہ طور پر کریں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس اہم اجلاس میں برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئراسٹارمر، اٹلی کی وزیرِ اعظم جورجیا میلونی، اسپین کے وزیرِ اعظم […]
اسرائیل نے سفارتی محاذ پر پسپائی کے بعد جذباتی حربے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 7 اکتوبر کے حملے کی منصوبہ بندی پر مبنی ایک دستاویز برآمد کرلی ہے جسے مبینہ طور پر حماس کے شہید رہنما یحییٰ سنوار کی ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر […]
حماس نے مصر میں ہونے والی غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے. ساتھ ہی اپنے اراکین کے غزہ چھوڑنے اور غیر مسلح ہونے کی تجاویز کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے نے فرانسیسی ایجنسی اے ایف پی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]
افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب پاکستانی فورسز کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں 58 پاکستانی فوجی شہید اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتے کی رات سے جاری پاکستانی جوابی کارروائی پر اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا […]
پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور اس کے جواب میں پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد قطر کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کے تحت اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کردیا ہے۔ العربیہ کے مطابق معاہدے کے ابتدائی مرحلے میں اسرائیل کو تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنا ہے جن میں طویل سزا […]
غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی توثیق کے بعد بے گھر فلسطینی خاندان شمالی غزہ کی جانب روانہ ہونا شروع ہو گئے، جنہیں وہ کئی ماہ قبل اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری خوفناک جنگ کے باعث چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ واپسی آج صبح اس وقت شروع […]
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ برطانوی رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اعلیٰ سائنسی ماہرین، ڈیزیز ڈیٹیکٹیوز اور واشنگٹن آفس کے تمام ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کے نوٹسز جمعے کی شب ای میل […]
اسرائیل نے فلسطینی جماعت فتح کے رہنما مروان برغوثی کے حماس کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے حالیہ معاہدے کے تحت جہاں اسرائیل تقریباً 250 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ ہوا ہے، وہیں مروان برغوثی ان افراد میں شامل نہیں جنہیں رہائی دی جائے گی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس […]