افغانستان کے وزیرِ خارجہ کا پہلا دورہ بھارت؛ افغان پرچم کا معاملہ بھارتی حکام کے لیے آزمائش بن گیا

افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی ایک ہفتہ دورے پر بھارتی دارالحکومت دہلی پہنچ گئے ہیں، تاہم اِس دوران ایک غیرمعمولی سفارتی مسئلہ اُبھر کر سامنے آیا ہے جو بھارتی حکام کے لیے چیلنج بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیر خان متقی کے بھارتی وزیرِ خارجہ سے ملاقات سے قبل نئی دہلی […]

مصر کا غزہ امن معاہدے کے نفاذ کا دعویٰ، نیتن یاہو کا کابینہ سے توثیق کا فیصلہ

مصر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پائے گئے امن منصوبے کا نفاذ ہوگیا ہے۔ تاہم، اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے پر عمل اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک اسرائیلی کابینہ اس کی اجازت نہیں دے دیتی۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے اعلان […]

بھارت میں بچوں کی اموات: کیا تمام کھانسی کے شربت غیرمحفوظ ہیں؟

بھارت سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کئی افراد، جن میں بچے بھی شامل ہیں، کھانسی کے شربت ’کولڈرف‘ پینے کے بعد بیمار ہو گئے ہیں اورکافی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ان واقعات کے بعد حکومت نے شربت پر پابندی لگا کر ملک بھر میں تحقیقات شروع کر دی […]

اب میں یہ ہیلمٹ اور اسٹیل کی جیکٹ اُتار سکتا ہوں؛ امن معاہدے کے بعد غزہ کے صحافی خوشی سے نہال

غزہ میں سات اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں معصوم شہری شہید ہوئے، وہیں سامنے موت کی براہ راست کوریج کرنے والے متعدد دلیر صحافیوں نے بھی غزہ کی خوفناک صورت حال دنیا کو دکھاتے ہوئے اپنی جان کی نذرانے پیش کیے ہیں۔ اب غزہ […]

غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کے بعد اسرائیلی فوج کی غزہ سے انخلا کی تیاری

اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے جزوی طور پر اپنی فوجیں واپس بلانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ فیصلہ اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے حالیہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے […]

غزہ امن معاہدے پر دستخط: اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ کب شروع ہوگا؟

امریکا میں اسرائیل کے سفیر یحیئیل لیٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے، جس میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی فہرست کی منظوری دی جائے گی۔ اس منظوری کے بعد 72 گھنٹوں کے اندر حماس کی جانب سے غزہ میں موجود باقی تمام زندہ اسرائیلی مغویوں […]

دستخط تو ہوگئے، مگر غزہ امن معاہدے کو کون سے خطرات موجود ہیں؟

دو سال سے جاری خونی جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں بالآخر ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسرائیل اور حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا ہے، جس میں جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا جزوی انخلا اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ […]

’ٹرمپ اور ثالثوں کا تہہ دل سے شکریہ، لڑائی اب ہمیشہ کے لیے بند ہونی چاہیے‘: غزہ امن معاہدے پر عالمی ردعمل

اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے پر معاملات طے پا گئے ہیں جس کے بعد فریقین نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں باصابطہ طور پرر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ اس تاریخی معاہدے پر دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے رد عمل سامنے آیا ہے […]

حماس اسرائیل غزہ امن معاہدے پر دستخط سے قبل ٹرمپ کو اچانک کیا خفیہ پیغام ملا؟

حماس اسرائیل غزہ امن معاہدے کے پیش نظر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک خط دیا جس میں درج خفیہ پیغام نے توجہ حاصل کرلی ہے۔ بدھ کے روز وائٹ ہاؤس کے بلیو روم میں ایک گول میز اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قدامت پسند اثرورسوخ رکھنے والے […]

اسرائیل اور حماس نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے، غزہ میں جشن

دو سال کی تباہ کن جنگ اور ہزاروں جانوں کے ضیاع کے بعد بالآخر مشرقِ وسطیٰ میں امن کی ایک نئی کرن نمودار ہوئی ہے۔ اسرائیل اور حماس نے غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی اور قطر، مصر اور […]