بھارت مدھیہ پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر کھانسی کے شربت پینے سے 11 بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ بھارت میں دوا سازی کے معیار اور نگرانی کے نظام پر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کھانسی کا شربت ڈاکٹر پراوین سونی نامی ایک سرکاری […]
امریکا کی 250ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ایک ڈالر کے سکے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل کی جا سکتی ہے، جس کے ابتدائی ڈیزائنز کی تصدیق امریکی محکمہ خزانہ نے کی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ برینڈن بیچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر […]
قطر کے دارالحکومت دوحا پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد امریکا اور عرب ممالک کے دباؤ نے نیتن یاہو کو ’غزہ امن منصوبے‘ پر لچک دکھانے پر مجبور کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ گزشتہ ماہ ستمبر میں اسرائیلی حملے نے قطر میں غزہ پر مذاکراتی عمل کو […]
جاپان کی حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے سانائے تکائچی کو نیا سربراہ منتخب کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، جاپانی پارلیمنٹ میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے ووٹنگ اکتوبر کے وسط میں متوقع ہے، چونکہ حکمران جماعت ایوان زیریں میں سب سے بڑی جماعت ہے اس لیے تکائچی کا جاپان کی وزارتِ عظمیٰ سنبھالنا تقریباً […]
لندن کے مشہور ٹریفالگر اسکوائر میں فلسطینیوں کے حق میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں تقریباً 1500 سے زائد افراد شریک تھے۔ مظاہرین نے فلسطین میں جاری قتل عام بند کرنے اور تنظیم ”فلسطین ایکشن“ پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے ریلی کے دوران متعدد شرکاء کو حراست میں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو قبول کرنے کے بعد فلسطینی تنظیم حماس نے باضابطہ ردعمل جمع کروا دیا ہے، جس میں تنظیم نے غزہ کے انتظامی امور فلسطینی ٹیکنوکریٹس کے حوالے کرنے اور تمام اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ وہیں حماس کے اس اقدام پر مختلف ممالک […]
غزہ میں امن کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر عملدر آمد کا اعلان کردیا ہے۔ حماس نے صدر ٹرمپ کے منصوبے پر اپنا جواب ثالثوں کو پہنچا دیا ہے۔ اُدھر صدر ٹرمپ نے بھی اسرائیل کو […]
بوکھلاہٹ کے شکار مودی سرکار کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کھوکھلی دھمکیاں دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ زہرفشانی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گجرات میں فوجی اڈّے کے دورے پر اہلکاروں سے خطاب میں کی۔ بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ امن منصوبہ قبول کرنے کے لیے اتوار کی شام 6 بجے تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ حماس کے کئی جنگجو مارے جاچکے ہیں اور باقی جنگجو طور محصور […]
اسرائیل نے غزہ امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کی 43 کشتیوں کو یرغمال اور 500 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا تھا جن میں سے 4 کو ان کے ملک بھیج دیا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کےمطابق اسرائیل نے غزہ کی مدد کے لیے روانہ ہونے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کی 43 کشتیوں کو یرغمال […]