اگر آپ کبھی خوبصورت ساحلوں کے قریب رہنے کا خواب دیکھتے رہے ہیں تو ’موناکو‘ آپ کے لئے ایک شاندار موقع پیش کر رہا ہے۔ فرانس کے کنارے پر واقع یہ چھوٹا مگر نہایت پرکشش ملک اپنی دولت، لگژری اور بلند معیارِ زندگی کے لئے مشہور ہے۔ موناکو کی سب سے بڑی کشش یہ ہے […]
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو سزائے موت دے دی ہے۔ ایرانی عدلیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے ”میزان“ کے مطابق پیر کے روز بہمن چوبی اصل نامی شخص کو پھانسی دی گئی، جسے ایران نے ’اسرائیل کے سب سے اہم جاسوسوں میں سے ایک‘ قرار دیا ہے۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ کی سفارت کاری میں بڑی پیش رفت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ بحران کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک مستقل جنگ بندی کے قیام کی سمت مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ […]
امارت اسلامیہ افغانستان نے پاکستان، روس، چین اور ایران کے اس مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ان ممالک نے افغانستان میں کسی بھی بیرونی فوجی اڈے کے قیام کی مخالفت کی ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے کہا ہے کہ غیر ملکی فوجی اڈے کے قیام کے خلاف […]
دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں وہیں جنوبی کوریا میں نیتن یاہو کی تصویر کو جوتے مارے گئے ہیں۔ برطانیہ، جرمنی اور جنوبی افریقہ میں شہریوں کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں ہیں۔ برطانوی شہر لیورپول میں شہریوں نے اپنی حکومت کے خلاف ریلی نکالی […]
امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی کشیدگی کے دوران مغربی بنگال میں دُرگا پوجا کے ایک پنڈال میں ’اَسُر‘ (شیطان) کا ایک مجسمہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں ماڈل کیا گیا، جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ مغربی بنگال کی ایک درگا پوجا کمیٹی نے اپنے غیر معمولی تھیم کی وجہ سے […]
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کا خواہاں ہے اور اگر ثالثی کی پیشکش کی گئی تو وہ اس کے لئے تیار ہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق، امریکا سمجھتا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل ہوسکتا ہے اور یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران تمام افزودوہ یورینیم حوالے کرے تاہم ہم ایسا ہر گز نہیں کریں گے۔ ہفتے کے روز ایرانی صدر مسعود پزشکیاں نے امریکا کی جانب سے ایران سے اس کا افزودہ یورینیم حوالے کرنے کے مطالبے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے […]
امریکا نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 21 نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے جس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ یہ منصوبہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کچھ عرب اور مسلم ممالک کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا۔ منصوبے کے مطابق فلسطینیوں کو غزہ میں ہی رہنے کی ترغیب […]
اسرائیل کی نیشنل سائبر ڈائریکٹوریٹ نے ہفتے کے روز بتایا کہ وہ اسرائیلی شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی متعدد شکایات کی تحقیقات کر رہی ہے، جن میں انہیں عبرانی زبان میں ریکارڈ شدہ پیغامات کے ساتھ کالز کی جا رہی ہیں تاکہ انہیں ایرانی ایجنٹوں کے طور پر بھرتی کیا جا سکے۔ اسرائیلی […]