نیو یارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب جاری ہے جس میں انھوں نے اپنی حکومت کی کارکردگی کے بھرپور ڈھنڈورے پیٹے اور عالمی ادارے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اجلاس کے دوران خطاب میں صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انٹارکٹیکا کی برف کی موٹی تہوں کے نیچے کیا ہے؟ سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک حیران کن راز سے پردہ اٹھایا ہے، وہاں برف کے نیچے پانی کی 85 نئی جھیلیں ملی ہیں۔ اس دریافت کے بعد انٹارکٹیکا میں موجود سرگرم (Active) جھیلوں کی کل تعداد 231 […]
فرانس نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرتے ہوئے عالمی سیاست میں ایک تاریخی موڑ پر قدم رکھ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ایک بڑی کانفرنس فرانس اور سعودی عرب کی میزبانی میں منعقد ہوئی۔ جس میں خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون […]
افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا اتوار کی صبح طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا جس سے بھارتی حکام کی تشویش میں اضافہ ہوگیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق افغان لڑکے نے کابل سے دہلی آنے والی پرواز کے لینڈنگ گیئر کے کمپارٹمنٹ میں چھپ کر سفر کیا۔ […]
فلسطین کو ریاست تسلیم نہ کرنے پر اٹلی میں بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 60 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پیر کے روز اٹلی کے مختلف شہروں میں دس ہزار سے زائد افراد نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے اور غزہ پر اسرائیلی حملے اور اٹلی […]
فلسطینی صدر محمود عباس نے نیویارک میں منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں ویڈیو خطاب کے دوران فلسطین کے مستقبل کا واضح لائحہ عمل پیش کیا اور مطالبہ کیا کہ حماس اور تمام عسکری دھڑے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کردیں۔ محمود عباس کا کہنا تھا کہ حماس کا فلسطین کی گورننس میں کوئی کردار […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے نے کہا ہے کہ آٹزم کی بیماری میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ایسیٹامینوفن (acetaminophen) یا ٹائلنول گولی کھانا اچھا نہیں ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوران حمل ایسیٹامینوفین کا ٹائلنول کا استعمال آٹزم کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ […]
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر امریکی پابندیاں لگنے کا امکان ہے، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ عالمی اداروں نے ورلڈ آرڈر تباہ کیا، ٹرمپ دنیا کے سامنے صورت حال رکھیں گے، امریکی عوام نے ٹرمپ کو احتساب کے لیے ووٹ دیا ہے اور وہ احتساب ضرور کریں […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود کرنے والے معاہدے ’نیو اسٹارٹ‘ میں ایک سال کی توسیع کی پیشکش کی ہے. برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق یہ معاہدہ فروری 2026 میں ختم ہو رہا ہے۔ پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عالمی جوہری عدم […]
امریکا میں قتل کئے گئے چارلی کرک کی یاد میں تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا جس میں ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں غم سے نڈھال ان کی بیوہ ایریکا کرک نے سب کو اشکبار کردیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنے شوہر کے مبینہ قاتل کو معاف کرتی […]