امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر اضافی 25 فیصد ٹیکس عائد کر دیا۔ یہ ٹیرف دیگر ڈیوٹی، فیس اور ٹیکسوں کے علاوہ ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا جس کے بعد اب بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق […]
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی گلیوں اور تنگ و تاریک کوچوں میں سفید ٹوپیوں اور روایتی لباس میں ملبوس لڑکے جب قرآن پاک کی آیات کا ترنم سے ورد کرتے ہیں تو ایک نیا تعلیمی منظرنامہ ابھرتا دکھائی دیتا ہے۔ یہ منظر ان مدارس کا ہے، جو اب افغانستان کے بگڑتے ہوئے تعلیمی نظام کے […]
بنگلادیش میں آج سے ایک سال قبل (5 اگست 2024) کو ایک بڑی احتجاجی تحریک کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹ گیا تھا۔ ان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اب تک نوبل انعام یافتہ محمد یونس بطور بنگلادیش کے بطور عبوری سربراہ فرائض انجام دے رہے ہیں۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت پرسخت تجارتی حملہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری کے ردعمل میں بھارت پر عائد امریکی درآمدی ٹیرف میں مزید اضافہ کریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے تازہ بیان میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بھارت نہ […]
ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کا خطرہ بدستور برقرار ہے لیکن میزائل اور ڈرون بھی تیار ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جنرل حاتمی نے کہا ہے کہ ”اگر دشمن کا خطرہ صرف ایک فیصد بھی ہو، تو اسے سو فیصد سمجھا جانا چاہیے۔ ہمیں دشمن […]
امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے لگی، ٹرمپ نے دو ایٹمی آبدوز بھیجنے کا حکم دے دیا، ٹرمپ نے کہا میں نے دو ایٹمی آبدوز ’مخصوص علاقوں‘ میں بھیجنے کا حکم دیا ہے دمتری میڈویڈوف نے آگ لگانے والا بیان دیا، ہوسکتا ہے یہ بے وقوفانہ جملے صرف بیانات ہی نہ […]
روس کے مشرقی علاقے کامچاتکا میں بدھ کے روز 8.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں عمارتوں کو نقصان پہنچا، کئی افراد زخمی ہوگئے اور سونامی کی 4 میٹر (13 فٹ) تک بلند لہریں اٹھیں۔ زلزلے اور سونامی کے باعث بحرالکاہل کے گرد واقع کئی ممالک میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی جنگ کی بات کریں لیکن پاک بھارت جنگ بندی کا حوالہ دیے بغیر نہیں رہتے تاہم اب وہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی جنگ رکوانے کی کوشش کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
صحرا کی خاموش وسعتوں میں پھیلے ہوئے یہ رنگ برنگے دائرے آخر کیا ہیں؟ خلا سے کھینچی گئی یہ حیران کن تصویر دیکھنے والوں کو ایک لمحے کے لیے ٹھہر جانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ نہ یہ فن پارے ہیں، نہ کسی عجیب و غریب ثقافت کی باقیات… لیکن ان کی حقیقت وہ ہے […]
بھارت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں بھارتی تارکین وطن کے ساتھ جانوروں جیسا غیر انسانی سلوک سامنے آنے کے بعد نریندر مودی کی حکومت شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔ مودی سرکار جسے خود کو دنیا بھر میں بھارتیوں کا […]