امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہر میناب میں ایک پرایمری اسکول پر ہونے والا حملہ ممکنہ طور پر امریکی فوج کی کارروائی کا نتیجہ تھا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایران کے شہر میناب میں ایک ابتدائی اسکول پر ہونے […]
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے عراق کے شہر بصرہ میں امریکی جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔ تاہم مقامی حکام کی جانب سے اس واقعے کے حوالے سے مختلف دعوے سامنے آئے ہیں۔ سینٹ کام نے جمعہ کے روز سوش میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ میں کہا ہے […]
ایران پر امریکا اور اسرائیلی حملے مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہیں، اسپتالوں اور اسکولوں سمیت مختلف اہداف پر حملوں میں اب تک 1230 افراد شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے شروع کر دیے ہیں اور تہران سمیت ملک کے کئی شہروں میں بڑی مقدار میں […]
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ڈرون کا ملبہ شہریوں پر گرنے کے نتیجے میں پاکستانی سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ اماراتی حکام کے مطابق واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔ ابوظہبی کی انتظامیہ نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام کی جانب سے ڈرون تباہ کیے […]
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے ’خرمشہر 4‘ نامی بڑے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق جمعرات کو کیے گئے اس حملے میں ایسے میزائل استعمال کیے گئے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ […]
ایران نے اعلان کیا ہے کہ ایران دشمن کو انجام تک پہنچائے بغیر جنگ بند نہیں کرے گا، ایران اپنے اہداف کے حصول تک لڑائی جاری رکھے گا اور امریکا کو شدید ضرب لگانا اولین ہدف ہے، جنگ کتنے دن جاری رہتی ہے ہمیں فرق نہیں پڑتا، ہم پہلے بھی 8 سال تک جنگ لڑنے […]
لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ چار دنوں کے دوران کم از کم 77 افراد جاں بحق جب کہ 527 زخمی ہو چکے ہیں۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق مختلف علاقوں میں حملوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق […]
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے بارے میں پھیلنے والی ہلاکت کی خبریں غلط ثابت ہو گئی ہیں۔ ان کے قریبی ساتھیوں کے مطابق وہ زندہ اور محفوظ ہیں، جبکہ ان کی موت سے متعلق رپورٹس کی تردید کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل یہ خبریں سامنے […]
متحدہ عرب امارات میں گزشتہ کئی سالوں سے جاری پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے اور تعمیراتی تیزی کو اب ایک بڑے امتحان کا سامنا ہے۔ ایران کی جانب سے کیے گئے حالیہ میزائل حملوں نے اس خطے کے پرامن اور محفوظ ہونے کے تاثر کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس کی وجہ سے سرمایہ کار […]
ایران پر امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد خطے کی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے اور اب ایسی اطلاعات ہیں کہ امریکا ایرانی کرد رہنماؤں سے رابطے بڑھا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے ایرانی کرد مسلح گروہوں کو […]