ٹرمپ اور پیوٹن کی آئندہ ملاقات کس ملک میں ہوگی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک اور ملاقات کریں گے تاکہ یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے راہ ہموار کی جا سکے۔ اگرچہ ملاقات کی تاریخ طے نہیں کی گئی، تاہم ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ یہ ملاقات […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کون سی 20 ٹیمیں کھیلیں گی؟

آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جانے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے جاپان کو ایشیا/ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر ٹورنامنٹ میں 8 وکٹوں […]

نئے چیلنجز

سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بطور وزیر اعلی تبدیلی ناگزیر تھی اور واضح نظر آرہا تھا کہ ان کے اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان حکمت عملی اور سیاسی ایشو پر ٹکراؤ تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے انھیں ہٹانے کا فیصلہ صادر کیا ۔ سہیل آفریدی کو بطور وزیر اعلی […]

افغان جارحیت

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک مرتبہ پھر کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے باقاعدہ حملے کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور12 اکتوبر کی شب افغان طالبان اور بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج نے […]

بھارت افغان گٹھ جوڑ،نئے خطرات کا اشارہ

پاکستان نے افغان طالبان کی سیز فائرکی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں اطراف بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان نے افغان صوبہ قندھار اورکابل میں نپے تلے فضائی حملے خالصتاً […]