ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال، نئی سیاسی جماعت میدان میں آگئی

ملک کی بگڑتی ہوئی سیاسی، معاشی اور سماجی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نئی سیاسی جماعت ’’پاسبان وطن پاکستان‘‘ نے باقاعدہ طور پر سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا۔ پارٹی کے چیئرمین شیخ مختار احمد اور مرکزی صدر محمد طاہر کھوکھر نے افتتاحی پریس کانفرنس سے خطاب کیا جبکہ قائدین نے ملک کو درپیش […]

لاہور ٹیسٹ: دونوں اننگز میں 5 وکٹیں، متھوسامی دوسرے غیر ملکی بولر بن گئے

جنوبی افریقی اسپنر متھو سامی پاکستان میں ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں پانچ وکٹیں لینے والے دوسرے غیر ملکی بولر بن گئے۔ اسپنر نے پہلی اننگز میں 117 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ دوسری اننگز میں وہ 57 رنز کے عوض 5 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ اس سے قبل […]

طلاق کا جشن: ماں نے بیٹے کو دودھ سے غسل دے دیا، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک منفرد اور متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں ایک شخص اپنی طلاق کو تقریباً شادی کی طرح مناتے نظر آرہا ہے۔ ویڈیو ڈی کے برادر نامی ڈیجیٹل کریئیٹر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی، اور اب تک اسے تین ملین سے زائد ناظرین […]

جتھوں کی بلیک میلنگ نہیں چلے گی، جرم کرنے اور کرانے والے انجام بھگتیں گے، طلال چوہدری

وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جتھوں کی بلیک میلنگ نہیں چلے گی، جرم کرنے اور کرانے والے انجام بھگتیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ریاست کسی بھی دباؤ یا جتھوں کی بلیک میلنگ کے آگے نہیں جھکے گی، قانون […]

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شاندار تیزی، انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج  مسلسل دوسرے دن بھی شاندار تیزی کا رجحان ہے اور اس دوران انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بازار حصص میں بدھ کے روز 1325 پوائنٹس کے اضافے سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر […]

پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی، افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے حملے ناکام، 20 افغان طالبان ہلاک

پاک فوج نے چمن کے علاقے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 20 افغان طالبان کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی جانب سے  3 مقامات پر  علی الصبح  حملہ  کیا، پاک فوج  کی مؤثر جوابی کارروائی نے  ان افغان طالبان […]

عمران خان کا پیغام پہنچانے پر اگر میں ملزم ہوں تو پھر کل پوری قوم ملزم بنے گی، علیمہ خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ آج اگر عمران خان کا پیغام پہنچانے پر میں ملزم ہوں تو پھر کل پوری قوم ملزم بنے گی۔ کچہری میں میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ کل جس کسی کی بات پسند نہیں آئے گی اس کے خلاف مقدمہ […]

گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار انتقال کرگئے

معروف امریکی گلوکار اور نیو سول موسیقی کے بانی ڈی اینجیلو (D’Angelo)  51 سال کی عمر میں کینسر سے جدوجہد کے بعد انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینسر سے زندگی کی جنگ ہارنے والے ڈی اینجیلو کے خاندان نے گلوکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ ’’ہم انتہائی غمگین […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کرگئے جب کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک جاری بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آغا سراج درانی پیپلز پارٹی کے مخلص، وفادار اور اصول […]

بلوچستان کی سمندری حدود سے غیر قانونی ماہی گیری میں ملوث 6 فشنگ ٹرالرز ضبط

پاکستان کوسٹ گارڈز اور بلوچستان فشریز کی سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری (ٹرالنگ) کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پاکستان کوسٹ گارڈزاور بلوچستان فشریز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران غیر قانونی ٹرالنگ کرتے ہوئے 6 فشنگ ٹرالرز کو بلوچستان کی سمندری حدود سے ضبط کرلیا۔  کراچی کے سمندری علاقے میں بھی سمندری حیات اور مچھلی […]