ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب پیش آنے والے طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف آف اسٹاف محمد علی احمد الحداد سمیت طیارے میں سوار تمام افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ حادثہ منگل کے روز اس وقت پیش آیا جب ایک نجی جیٹ طیارہ انقرہ کے ایسن بوغا ایئرپورٹ سے لیبیا کے […]
آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ میں یہودی کمیونٹی پر ممکنہ دہشتگردانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی، عدالت نے داعش سے متاثر 2 شدت پسندوں کو مجرم قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں عدالت نے دو افراد کو یہودی برادری پر بڑے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کا مجرم قرار دے […]
بحیرہِ احمرکے ساحل پر سعودی عرب کا قائم لگژری ریڈ سی منصوبہ عالمی شہرت یافتہ شخصیات کی توجہ کا محور بن گیا ہے، جہاں فٹبال کے عالمی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی اہلیہ جارجینا روڈریگز نے سفید ریت اور نیلگوں پانیوں سے گھرے شاندار ولاز خرید کر ابتدائی خریداروں میں اپنی جگہ بنا لی […]
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایشیز سیریز کے دوران کھلاڑیوں کے مبینہ حد سے زیادہ شراب نوشی کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ اور جیکب بیتھل کو آسٹریلیا میں غیر معمولی حالت میں دیکھا جا سکتا […]
اقوام متحدہ نے افغانستان کی بگڑتی ہوئی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغان طالبان کے اقتدار کے بعد ملک کی معیشت تباہی کا شکار ہو چکی ہے اور افغانستان عالمی سطح پر معاشی اور سفارتی تنہائی میں چلا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی کاؤنٹر فنانسنگ […]
والد نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کے علاقے میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کی واردات ہوئی، جس میں والد نے فائرنگ کرکے بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کردیا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے الحمرا کے مسیحی ملازمین کو ایک تنخواہ بونس دینے کا اعلان کر دیا۔ الحمرا آرٹس کونسل، لاہور میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ پارلیمارنی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان […]
شہر قائد میں شادی کی ایک تقریب میں شدید فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شادی کی ایک تقریب میں شدید فائرنگ کی گئی۔ اس حوالے سے عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ کسی الیکشن کی کامیابی نہیں بلکہ ابراہیم حیدری میں شادی کی تقریب […]
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی فیملی کو سوشل میڈیا پر شدید نسل پرستانہ اور مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہاں سڈنی کے بونڈائی بیچ فائرنگ واقعے کے بعد پورے آسٹریلیا میں سوگ کا سماں تھا وہیں کچھ شدت پسندوں نے نسل پرستانہ حملے میں عثمان خواجہ کی نوعمر […]
بھارت میں ہندوتوا نظریے کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے باعث اقلیتوں، خصوصاً مسیحی اور مسلم برادری، کے خلاف مذہبی تعصب اور ہراسانی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق انتہاپسند ہندو تنظیموں کی جانب سے اقلیتوں کی مذہبی آزادی کو محدود کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ بھارتی جریدے […]