ذبیح اللہ مجاہد کا 58 پاکستانی فوجی شہید کرنے کا دعویٰ

افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب پاکستانی فورسز کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں 58 پاکستانی فوجی شہید اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتے کی رات سے جاری پاکستانی جوابی کارروائی پر اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا […]

حماس کا غزہ امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا عندیہ، فرانسیسی میڈیا کا دعویٰ

حماس نے مصر میں ہونے والی غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے. ساتھ ہی اپنے اراکین کے غزہ چھوڑنے اور غیر مسلح ہونے کی تجاویز کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے نے فرانسیسی ایجنسی اے ایف پی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

Beijing blames US for raising trade tensions, defends rare earth curbs

China called President Donald Trump’s latest US tariffs on Chinese goods hypocritical on Sunday and defended its curbs on exports of rare earth elements and equipment, but stopped short of imposing new levies on US products. Trump on Friday responded to Beijing’s most recent export controls by imposing additional tariffs of 100% on China’s US-bound […]

خیبر پختونخوا کے عوام کا افغانیوں کے ناپاک ارادے ناکام بنانے پر پاک فوج کا شکریہ

خیبر پختونخوا کی عوام نے افغانیوں کے ناپاک ارادے ناکام بنانے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پختونخوا کے عوام نے پاک فوج سے مطالبہ کیا کہ افغان فوج کو سبق سکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج نے افغانستان کو بھرپور جواب دیا، خیبر پختون خوا کے عوام اپنی عوام کے شانہ […]

لاہور کا فضائی معیار آج حساس افراد کے لیے غیر صحت بخش رہنے کا امکان

اسموگ کی نگرانی اور پیشگوٸی کرنے والے نظام کے مطابق شہر کا فضائی معیار آج حساس افراد کے لیے غیر صحت بخش رہنے کا امکان ہے۔ سسٹم کے  مطابق صبح کے ابتدائی اوقات میں اے کیو آئی 175 تک رہا جبکہ دن بھر کی اوسط سطح 155 ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔  کم ہوا کی […]

وزیراعظم شہباز اور نواز شریف کی ملاقات، پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی پر گفتگو

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی جاتی امراء میں ملاقات ہوئی جس میں پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف جاتی امراء پہنچے تھے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی مشاورت […]