یونیورسٹی آف لاہور کے طالب علم نے کیمپس کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یونیورسٹی آف لاہور کے طالب علم محمد اویس کی یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ویڈیو میں طالب علم کو چھلانگ لگاتے واضح طور پر دیکھا […]
آسٹریلیا میں کھیلنے والے ایک جاپانی فٹبالر رِیکو ٹانزکی پر غیر قانونی سٹے بازی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر سات سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ جاپانی ویب سائٹ فٹبال زون میں بتایا گیا کہ اوورسیز کھیلنے والے 25 سالہ جاپانی کھلاڑی پر غیرقانونی جوئے سے متعلقہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے […]
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) رہنما اور انچارج پیپلز لیبر بیورو چوہدری منظور احمد نے پاکستان ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری ایم سی بی سے بڑا اسکینڈل ثابت ہو گی ہے اور اس سے پاکستان کے مفادات کی جیت نہیں ہوئی […]
اسرائیلی عدالت نے قانون و انصاف کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے تین یہودی آبادکاروں کو نہ صرف کڑی سزا سے بچایا بلکہ جیل سے رہا کرکے دکھاوے کے لیےگھر میں نظربند کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ان تینوں یہودیوں پر یافا کے علاقے میں حاملہ عرب خاتون، ان کی ساس اور 7 سالہ بچی […]
پنجاب حکومت نے فلم فنڈ کے حصول کے خواہش مند فلمسازوں کیلیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے فلمسازوں کیلیے مختص فنڈ کے حصول کیلیے نئی شرط رکھ دیں ہیں۔ حکومت نے پنجاب فلم فنڈ کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور مکمل ٹیم کی تفصیلات لازمی قرار دے دی جبکہ فلم […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے امریکا کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کا […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں میں جعلی دودھ کا سب سے بڑا نیٹ ورک چلانے والے گروہ کو پکڑ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ بنانے والے ملزم مقصود بھٹی، روف بھٹی اور ڈاکٹر خالد کو گرفتار کر کے نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ […]
ایک امریکی پائلٹ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیے کے لیے سجدہ کرنا دماغی سرگرمیوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ تحقیق پی ایم سی (PubMed Central) میں شائع ہوئی، جس میں انسانی دماغ کے سگنلز کو مختلف فریکوئنسی بینڈز اور دیگر سائنسی پیمانوں کے ذریعے جانچا گیا۔ اس مطالعے میں […]
کالعدم مذہبی و سیاسی تنظیم ٹی ایل پی سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رہنماؤں نے کہا کہ مرکزی شوری کے کچھ فیصلوں سے ہمارے دشمن بھارت کو […]
بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پرپنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکن ندیم قریشی نے ایوان میں قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آنے والے شرم ناک واقعے […]