حماس اسرائیل غزہ امن معاہدے پر دستخط سے قبل ٹرمپ کو اچانک کیا خفیہ پیغام ملا؟

حماس اسرائیل غزہ امن معاہدے کے پیش نظر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک خط دیا جس میں درج خفیہ پیغام نے توجہ حاصل کرلی ہے۔ بدھ کے روز وائٹ ہاؤس کے بلیو روم میں ایک گول میز اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قدامت پسند اثرورسوخ رکھنے والے […]

’ٹرمپ اور ثالثوں کا تہہ دل سے شکریہ، لڑائی اب ہمیشہ کے لیے بند ہونی چاہیے‘: غزہ امن معاہدے پر عالمی ردعمل

اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے پر معاملات طے پا گئے ہیں جس کے بعد فریقین نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں باصابطہ طور پرر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ اس تاریخی معاہدے پر دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے رد عمل سامنے آیا ہے […]

دستخط تو ہوگئے، مگر غزہ امن معاہدے کو کون سے خطرات موجود ہیں؟

دو سال سے جاری خونی جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں بالآخر ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسرائیل اور حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا ہے، جس میں جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا جزوی انخلا اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ […]

غزہ امن معاہدے پر دستخط: اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ کب شروع ہوگا؟

امریکا میں اسرائیل کے سفیر یحیئیل لیٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے، جس میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی فہرست کی منظوری دی جائے گی۔ اس منظوری کے بعد 72 گھنٹوں کے اندر حماس کی جانب سے غزہ میں موجود باقی تمام زندہ اسرائیلی مغویوں […]

اسرائیل اور حماس نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے، غزہ میں جشن

دو سال کی تباہ کن جنگ اور ہزاروں جانوں کے ضیاع کے بعد بالآخر مشرقِ وسطیٰ میں امن کی ایک نئی کرن نمودار ہوئی ہے۔ اسرائیل اور حماس نے غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی اور قطر، مصر اور […]

US allows Nvidia to resume some chip sales to UAE, report says

The United States has approved several billion dollars’ worth of Nvidia (NVDA.O) chip exports to the United Arab Emirates, Bloomberg News reported on Wednesday. The Commerce Department’s Bureau of Industry and Security recently issued the Nvidia export licenses under the terms of a bilateral artificial intelligence agreement hashed out in May, the report said, citing […]

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے

عالمی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ وہ دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں جن کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جسے ’بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس‘ نے پہلی مرتبہ اپنی فہرست میں شامل کیا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک […]

اسپین کا بڑا قدم: اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی منظور

اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے، جسے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف ایک تاریخی اور جرأت مندانہ اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اس بل کے […]

پاک جنوبی افریقا سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل میں شان پولاک، عامر سہیل، رمیز راجہ، وقار یونس اور بازید خان شامل ہیں۔ وائٹ بال سیریز کے کمنٹری پینل میں […]