Abdullah, Damia, and Raheel Victor shine at American Business Club Junior Championship

The first American Business Club National Junior Squash Championship was organised by the Sindh Squash Association in collaboration with the American Business Council of Pakistan. In the Boys’ U19 event, Abdullah Nawaz defeated Abdullah Nadeem of Punjab. Damia Khan of Sindh defeated Vaishnavi Kumar in the girls’ U15 event. Raheel Victor of Sindh defeated Muhammad […]

ویمنز ورلڈ کپ: 76 رنز پر 7 وکٹیں گرنے کے بعد بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو حیران کن طور پر ہرادیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے سے شکست دے کر ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کر لی، یہ قومی ٹیم کی میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری ہار ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف […]

ویمنز ورلڈ کپ میں نشرہ سندھو نے پاکستان کے لیے نئی تاریخ رقم کر دی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی بولر نشرہ سندھو نے پاکستان کے لیے نئی تاریخ رقم کردی، جہاں انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 اہم وکٹیں حاصل کیں، جس کے بعد وہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے […]

اسرائیل اور حماس جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے؛ عرب میڈیا کا دعویٰ

اسرائیل اور حماس کے درمیان مصر میں جاری بالواسطہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے جس میں فریقین ایک ابتدائی معاہدے پر پہنچ سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے العربیہ کے مطابق ایک اسرائیلی ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ مذاکرات “احتیاط مگر مثبت انداز” میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ پہلے مرحلے پر اتفاق نہایت قریب ہے۔ ایک فلسطینی […]

شاہد کپور کا خاندان پاکستان کے کس شہر میں رہتا تھا؛ والد پنکج کپور کا بڑا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور کے والد اور سینئر فنکار پنکج کپور نے پوڈ کسٹ انٹرویو میں اپنے خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ انٹرویو میں پنکج کپور نے بتایا کہ ان کا تعلق پاکستان کے شہر حافظ آباد سے ہے۔ ہمارے دادا وہاں سرکاری ملازم تھے، اس لیے اکثر ایک شہر […]

وزیراعظم ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاسی کشیدگی ختم کروانے کیلیے متحرک، اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیاسی کشیدگی ختم کروانے کیلیے متحرک ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان کئی روز سے جاری سیاسی کشیدگی میں کمی کیلیے وزیراعظم وطن واپس آنے کے بعد متحرک ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم نے دونوں جماعتوں کے درمیان کشیدگی […]

جامعہ کراچی میں دو تنظیموں کے درمیان تصادم اور موٹرسائیکل نذر آتش کرنے پر 5 طلبا کو شوکاز نوٹس جاری

جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے تصادم اور موٹر سائیکل کو آگ لگانے کے واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث طلبہ کے خلاف انضباطی کارروائی شروع کردی گئی، جس کے تحت 5 طلبا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے چند روز قبل […]