آئمہ بیگ سے شادی کے 2 ماہ بعد علیحدگی؟ زین احمد نے خاموشی توڑ دی؛ وجہ جان کر سب حیران

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی دسمبر 2024 میں اُن کے دوست اور مشہور فیشن ڈیزائنر زین احمد کے ساتھ ہوئی تھی اور ابھی ایک سال بھی مکمل نہیں ہوا کہ علیحدگی افواہیں زور پکڑنے لگیں۔ شوبز کی دنیا میں ایک بار پھر ایک خبر نے ہلچل مچا دی ہے جب آئمہ بیگ کے مداحوں نے نوٹ کیا کہ اُن […]

کیمسٹری کے تین سائنس دانوں کو نوبیل انعام 2025 سے نواز دیا گیا

کیمسٹری کا نوبیل انعام 2025 تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ جاپان کے سوسومو کیٹاگاوا، آسٹریلیا کے رچرڈ رابسن اور امریکا کے عمر یاغی کو “میٹل آرگینک فریم ورکس” کی تیاری پر یہ اعزاز تفویض کیا گیا، جو ایسی جدید سائنسی ساخت ہے جس کے ذریعے گیس اور پانی ذخیرہ کرنے سمیت […]

انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کی مسجد اقصیٰ پر پھر چڑھائی، مذہبی رسومات ادا کیں

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بین گویر ایک بار پھر درجنوں آبادکاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں زبردستی داخل ہو کر تلمودی رسومات ادا کیں، جس سے علاقے میں شدید اشتعال پھیل گیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق یہودی آبادکاروں کی اس دراندازی کو اسرائیلی پولیس اور فوج کا مکمل تحفظ […]

قاہرہ مذاکرات میں اہم پیشرفت: اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

مصر میں اسرائیلی اورفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری بالواستہ مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے لیے ناموں کی فہرست متعلقہ فریقین کے حوالے کردی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق غزہ میں دو سال سے جاری جنگ کے […]

Pakistani climbers Amina, Siddiqa summit Nepal’s Yalung Ri

Irfan Arshad Khan, President of the Alpine Club of Pakistan, extends his heartiest congratulations to the Hamdali 2025 Expedition team on successfully summiting Yalung Ri in Nepal on 7 October 2025. This remarkable achievement marks a landmark Himalayan women’s mountaineering project led by Danika Gilbert (USA), aimed at fostering international collaboration and empowering female climbers […]

COAS pays tribute to 11 martyred in Orakzai, vows ‘decisive’ response to India’s ‘new normal’

Chief of Army Staff (COAS) Field Marshal Syed Asim Munir presided over the 272nd Corps Commanders’ Conference (CCC) at General Head Quarters on Tuesday, reaffirming Pakistan Army’s readiness to counter threats across all domains. The session began with Fateha for martyrs of recent attacks by Indian-sponsored terror groups. The COAS lauded the Armed Forces’ efforts […]

پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے لیے آئی پی ایل فرنچائز کی 10 ملین ڈالر کی آفر

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں کو پیسے کی لالچ دے کر ورغلانے لگی، آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کر لیگز کھیلنے کے لیے 10 ملین ڈالر (تقریباً 58 کروڑ بھارتی روپے) سالانہ کی پیشکش کردی جو انہوں نے ٹھکرادی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی […]