خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں مکان کے تنازع پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے تھانہ پرمولی کی حدود میں واقع موضع شیردرہ میں مکان کے تنازع پر بیٹے نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے اپنی والدہ کو قتل کیا جبکہ فائرنگ سے بھائی […]
تھانہ مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس اہلکار صفدر خان کے قتل میں مبینہ طور پر ان کا اپنا جگری دوست اور پولیس اہلکار ملوث نکلا ہے تاہم ملزم پولیس اہلکار سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پشاور پولیس لائنز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد نے بتایا […]
متحدہ عرب امارات کی ڈاکٹر ظہیرہ سومر نے اطلاع دی ہے کی چند امدادی کشتیاں اسرائیلی بحریہ کے شکنجے کو توڑتے ہوئے غزہ کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ جانے والی 40 سے زائد امدادی کشتیوں کو یرغمال بنالیا گیا تھا تاہم چند کشتیاں اب بھی غزہ کی جانب رواں دواں […]
اسلام آباد میں اے ٹی ایم سے پیسے نکال کر واپس آنے والے نوجوان کو ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ نون کے علاقے گولڑہ موڑ چوک پر ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا، ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے نوجوان پر فائرنگ […]
راولپنڈی کے شہریوں کے لیے ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کی سروس کا منصوبہ میٹرو بس سروس مکلمل ہوگیا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز رواں ماہ اس کا باقاعدہ افتتاح کریں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز رواں ماہ راولپنڈی کا دورہ کریں گی، راولپنڈی میں موجودہ حکومت کا یہ منصوبہ 55 ارب […]
الجزیرہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر فریقین کے درمیان مصر کے سیاحتی شرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات کے دوران فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 6 مطالبات پیش کر دیے۔ حماس نے عالمی نگرانی میں اسلحہ حوالے کرنے، اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا، امداد کی بلا روک […]
The Vatican’s top diplomat sharply criticised Israel’s “ongoing massacre” in Gaza in comments published on Monday – one of the Catholic Church’s strongest condemnations of Israel’s war against the militant group Hamas. In an interview marking the second anniversary of Hamas’ attack on Israeli communities on Oct. 7, 2023, Cardinal Pietro Parolin called those attacks […]
A judge of the Supreme Court of Denmark, Justice Muhammad Ahsan, called on Law Minister Azam Nazeer Tarar and discussed judicial reforms as well as the structure and functioning of judicial systems. State Minister for Law and Justice Barrister Aqeel Malik, Secretary Law Raja Naeem Akbar, and other senior officials were also present at the […]
US-based scientists John Clarke, Michel Devoret and John Martinis won the 2025 Nobel Prize in Physics for “experiments that revealed quantum physics in action,” paving the way for the development of the next generation of digital technologies. “My feelings are that I’m completely stunned. Of course, it had never occurred to me in any way […]
بھارت میں ’وسیم اکرم‘ نامی جاسوس پکڑا گیا، جس پر گودی میڈیا نے پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کی تصویر لگادی، سابق پاکستانی کپتان نے گودی میڈیا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کوئی میرے نام کا جاسوس پکڑا گیا ٹی وی پر میری تصویر چلا دی، کسی نے […]